تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیلِنْڈَر" کے متعقلہ نتائج

کَیلِنْڈَر

سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتّب کیا جاتا ہے، صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخی اور مہینے درج ہوتے ہیں، جدول، نظام الاوقات (عموماً درس گاہوں کا) نیز حساب کا رجسٹر، جنتری، تقویم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیلِنْڈَر کے معانیدیکھیے

کَیلِنْڈَر

calendarकैलेंडर

اصل: انگریزی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَیلِنْڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتّب کیا جاتا ہے، صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخی اور مہینے درج ہوتے ہیں، جدول، نظام الاوقات (عموماً درس گاہوں کا) نیز حساب کا رجسٹر، جنتری، تقویم

Urdu meaning of calendar

  • Roman
  • Urdu

  • saalaana taariiKho.n ka naqsha jo dino.n ke hisaab se murattib kiya jaataa hai, safhaat ka majmuu.aa jis me.n saal bhar kii taariiKhii aur mahiine darj hote hain, jaduul, nizaam alaavqaat (umuuman daras gaaho.n ka) niiz hisaab ka rajisTar, jantrii, taqviim

English meaning of calendar

Noun, Masculine

  • calendar, a printed table showing all the days, weeks, and months of the year

कैलेंडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वार्षिक दिनांकों का एक नक़्शा, दिन द्वारा संकलित, कैलेंडर, जंत्री, पंचांग, तिथिपत्र, अनुसूची, समय सारणी (आमतौर पर स्कूल का) एवं हिसाब का रजिस्टर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیلِنْڈَر

سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتّب کیا جاتا ہے، صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخی اور مہینے درج ہوتے ہیں، جدول، نظام الاوقات (عموماً درس گاہوں کا) نیز حساب کا رجسٹر، جنتری، تقویم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیلِنْڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیلِنْڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone