تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیلْسِیئَم" کے متعقلہ نتائج

کَیلْسِیئَم

رک : کیلشیم جو زیادہ مستعمل ہے.

کَیلْسِیئَم فاسْفیٹ

(کیمیا) کیلشیم کے نمکیات میں سے ایک جو ہڈیوں ، دانتوں اور جانوروں کے نسیجوں میں پایا جاتا ہے، یہ دواؤں ، مینا کاری، شیشہ اور صاف کرنے کی عامل چیزوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے.

کَیلْسِیئَم آکْسائیِڈ

اَن بُجھا چونا ، چونے کے پتھر کا سفوف .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیلْسِیئَم کے معانیدیکھیے

کَیلْسِیئَم

calciumकैल्सियम

  • Roman
  • Urdu

کَیلْسِیئَم کے اردو معانی

  • رک : کیلشیم جو زیادہ مستعمل ہے.
  • ایک زرد رنگ کی دھات جو سونے کے رنگ سے مشابہ اور سخت ہوتی ہے.

Urdu meaning of calcium

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kailshiyam jo zyaadaa mustaamal hai
  • ek zard rang kii dhaat jo sone ke rang se mushaabeh aur saKht hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیلْسِیئَم

رک : کیلشیم جو زیادہ مستعمل ہے.

کَیلْسِیئَم فاسْفیٹ

(کیمیا) کیلشیم کے نمکیات میں سے ایک جو ہڈیوں ، دانتوں اور جانوروں کے نسیجوں میں پایا جاتا ہے، یہ دواؤں ، مینا کاری، شیشہ اور صاف کرنے کی عامل چیزوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے.

کَیلْسِیئَم آکْسائیِڈ

اَن بُجھا چونا ، چونے کے پتھر کا سفوف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیلْسِیئَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیلْسِیئَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone