تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُزُرْگ داشْت" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُزُرْگ داشْت کے معانیدیکھیے

بُزُرْگ داشْت

buzurg-daashtबुज़ुर्ग-दाश्त

اصل: فارسی

وزن : 12121

موضوعات: طنزاً

Roman

بُزُرْگ داشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خبرگیری، دیکھ بھال، پرورش، تربیت
  • (بزرگوں کا) پاس ادب، بزرگی کا احترام، حفظ مراتب، تعظیم و تکریم
  • (طنزاً) بے ادبی، توہین، تذلیل، پٹائی، زد و کوب مرمت

Urdu meaning of buzurg-daasht

Roman

  • Khabargiirii, dekh bhaal, paravrish, tarbiiyat
  • (buzurgo.n ka) paase adab, bujurgii ka ehtiraam, hifz-e-maraatib, taaziim-o-takriim
  • (tanzan) beadbii, tauhiin, tazliil, piTaa.ii, zad-o-kob murammat

English meaning of buzurg-daasht

Noun, Feminine

  • respect for the elderly, caring for the elderly

बुज़ुर्ग-दाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तंज़न) बेअदबी, तौहीन, तज़लील, पिटाई ज़द-ओ-कोब, मुरम्मत
  • (बुज़ुर्गों का) पासे अदब, बुजु़र्गी का एहतिराम, हिफ़्ज़-ए-मरातिब, ताज़ीम-ओ-तकरीम
  • ख़बरगीरी, देख भाल, परवरिश, तर्बीयत
  • बुजुर्गों की ओर से छोटों पर अनुकंपा और दया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُزُرْگ داشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُزُرْگ داشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone