تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوزْنَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوزْنَہ کے معانیدیکھیے

بُوزْنَہ

buuznaबूज़ना

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: بُوزِینہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُوزْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندر جو ایک مشہور جانور ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُوجْنا

پوچھنا

Urdu meaning of buuzna

  • Roman
  • Urdu

  • bandar jo ek mashhuur jaanvar hai

English meaning of buuzna

Noun, Masculine

बूज़ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بُوزْنَہ کے مرکب الفاظ

بُوزْنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

بوزنہ واؤ معروف، سوم ساکن یا مکسور، بمعنی ’’بندر‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ انھیں معنی میں’’بوزینہ‘‘ (واؤ معروف، یائے معروف) بھی ہے۔ میر، ’’کپی کا بچہ‘‘) ؎ طنز ہے یہ بات اگرچہ ہے کہی جو کرے انسان تو بوزینہ بھی دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوزْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوزْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone