تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوٹی" کے متعقلہ نتائج

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

تَرَہَتا

جُلاہوں کا ایک اوزار

تَرَہ تیزَک

۔(ف) مذکر۔۱۔ہالم کا ساگ۔ ایک قسم کے ساگ کا نام جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ ۲۔اردو میں تعلّی۔ لاف گزاف کے معنی میں ہے۔

تَرَہ فَروش

سبزی فروش، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

تَرَہُّب

ترک علائق ، راہب ہونا ، عبادت کرنا.

تَرَہ تَرَہ کَرنا

۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

تَرَعْرُع

(بچے کا) جوان ہوجانا،بلوغ کو پہن٘چنا.

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوٹی کے معانیدیکھیے

بُوٹی

buuTiiबूटी

اصل: ہندی

وزن : 22

جمع: بوٹیاں

بُوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے
  • تاش کے پتے پر بنی ہوئی ٹکی یعنی، اینٹ پان وغیرہ کی شکل
  • چھوٹا پودا، چھوٹا بوٹا، چھوٹا پھول، پھول پتی
  • زمین سے لگی لگی پھیلنے والی نباتی پود
  • وہ پودا جس کی تلاش میں مہوس رہتے ہیں اور جو ان کے خیال میں دھات کا قلب ماہیت کردیتی ہے
  • پتے اور گھاس کی ادنیٰ روئیدگی جو کبھی جوبی نہیں بنتی
  • بھن٘گ
  • چھوٹا جن٘گلی پودا یا اس کے اجزا جو دوائیوں کے کام آتے ہیں، جڑی بوٹی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of buuTii

Noun, Feminine, Singular

  • dot or spot
  • flower or sprig of plant
  • flowery pattern made on cloth or paper
  • hemp, bhang
  • root, medicinal herb
  • sprig of a plant

बूटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • छोटे जंगली पौधे या इनके तत्व जो दवा में उपयोग किए जाते हैं, जड़ी-बूटी, वनौषधि, आयुर्वेदिक औषधि
  • एक पौधा जिसके रेशे से रस्सियाँ बनाई जाती हैं, ऊदंल, गुलबादला
  • वो पौधे जो जमीन से फैलते हैं
  • वो पौधा जिसकी तलाश में मुहव्विस (सोना-चाँदी बनाने वाले) जुटे रहते हैं और जो उन्हें धातु का दिल लगता है
  • फूलों के छोटे चिह्न जो कपड़ों आदि पर बनाए जाते हैं, छोटा बूटा
  • खेलने के ताश के पते पर बनी हुई टिक्की यानी ईंट, पान वग़ैरा की शक्ल
  • परिंदे का वो बच्चा जिसके पर न निकले हों
  • भाँग, भंग
  • अंग-प्रत्यंग
  • छोटे-छोटे टुकड़े
  • मांस का टुकड़ा

بُوٹی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone