تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے" کے متعقلہ نتائج

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے کے معانیدیکھیے

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

buu.Dhe mu.nh muhaa se log cha.Dhe tamaasheबूढ़े मुँह मुहा से लोग चढ़े तमाशे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے کے اردو معانی

  • بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

    مثال جو یہی حال ہے تو آج کے نویں دسویں مہینے بڑی بیگم کی گود میں چاند سا بیٹا کھیلتا ہوگا، بوڑھے منھ مہاسے لوگ دیکھیں تماشے۔ یوں ہی چوچلے بگھارتی ہو، بوڑھے منہ مہاسے اور لوگ چلے تماشے۔

Urdu meaning of buu.Dhe mu.nh muhaa se log cha.Dhe tamaashe

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape me.n javaanii ke afaal suujhe hai.n

बूढ़े मुँह मुहा से लोग चढ़े तमाशे के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे में जवानी की क्रियाएँ सूझी हैं

    उदाहरण युँही चोचले बघारती हो, बूढ़े मुँह मुहासे और लोग चले तमाशे। जो यही हाल है तो आज के नव्वीं दसवीं महीने बड़ी बेगम की गोद में चाँद सा बेटा खेलता होगा, बूढ़े मुँह मुहासे लोग देखें तमाशे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone