تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا خُرّانٹ" کے متعقلہ نتائج

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قصر امید

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا خُرّانٹ کے معانیدیکھیے

بُوڑھا خُرّانٹ

buu.Dhaa-KHurraa.nTबूढ़ा-ख़ुर्रांट

وزن : 22221

بُوڑھا خُرّانٹ کے اردو معانی

صفت

  • تجربہ کار بوڑھا، جہاندیدہ اور کہن سال شخص، ایسا ہوشیار بوڑھا آدمی جسے دھوکا دینا آسان نہ ہو

English meaning of buu.Dhaa-KHurraa.nT

Adjective

  • cunning old man

बूढ़ा-ख़ुर्रांट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुभवी बूढ़ा, तजरिबा-कार बूढ़ा, सांसारिक और बूढ़ा आदमी, ऐसा होशियार बूढ़ा आदमी जिसे धोखा देना आसान न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا خُرّانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا خُرّانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone