تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوچا" کے متعقلہ نتائج

بُوچا

پُوجا

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوچا کے معانیدیکھیے

بُوچا

buuchaaबूचा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُوچا کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • پُوجا
  • (مجازاً) جس کے بدن پر زیور نہ ہو (اس معنی میں عموماً ننگا کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of buuchaa

  • Roman
  • Urdu

  • puu.ojaa
  • (majaazan) jis ke badan par zevar na ho (is maanii me.n umuuman nangaa ke saath mustaamal

English meaning of buuchaa

Adjective, Masculine, Singular

  • without ears, crop-eared, with clipped ears, ear-cropped

बूचा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • जिसके कान कटे हुए हों, कनकटा
  • जो अंग कट जाने के कारण कुछ कुरूप हो गया हो
  • किसी चीज़ की कमी में अशोभनीय लगने वाला
  • (लाक्षणिक) जिसके शरीर पर कोई आभूषण नहीं है, नंगा, नग्न

بُوچا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوچا

پُوجا

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone