تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُو جَہْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُو جَہْل کے معانیدیکھیے
بُو جَہْل کے اردو معانی
صفت، واحد
- ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے
شعر
ہر ہاتھ میں ہے گیان کی پستک مگر انجمؔ
اس دور کا انسان بھی بوجہل رہا ہے
کرنے والا ہوں دلوں پر میں محبت کا نزول
سارے بوجہل مدینوں سے پرے ہٹ جائیں
حرف حق کہنے میں کیا کیا نہ ہوئے ہم پہ ستم
پوچھنا ہی ہے تو بوجہل و لہب سے پوچھو
English meaning of buu-jahl
Adjective, Singular
- The title of Bu Hakam bin Hashsham Makhzumi, Muslims calling him Abu Jahl due to his enmity with Islam, it was also the uncle of the Prophet Mohammad.
बू-जहल के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अबू जहल, अबू हकम बिन हश्शाम मख्जूमी की उपाधि, इस्लाम दुश्मनी की बिना मुसलमानों ने उसे अबू-जहल कहना शुरू करा दिया था, यह पैग़म्बर मोहम्मद साहब का चाचा भी था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُو جَہْل)
بُو جَہْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔