تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت خانَہ کے معانیدیکھیے
بُت خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر
- معشوق کے رہنے کی جگہ (غزل وغیرہ میں مستعمل)
- (تصوف) عارف کامل کا باطن جس سے وہ برابر افاضۂ کیا کرتا ہے اور شیون تنزیہی اور مظاہر تشبیہی کا مخزن ہے
شعر
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیے
دل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
شوق کہتا ہے پہنچ جاؤں میں اب کعبہ میں جلد
راہ میں بت خانہ پڑتا ہے الٰہی کیا کروں
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا
جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
English meaning of but-KHaana
Noun, Masculine
- place of idol worship, idol-temple, pagoda
बुत-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ पूजा के लिए मूर्तियाँ रखी हों, देवालय, मंदिर
- प्रेमिका के रहने का स्थान (ग़ज़ल आदि में प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت خانَہ)
بُت خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔