تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت گَر کے معانیدیکھیے
بُت گَر کے اردو معانی
صفت
- بت تراش
شعر
بت شکن نکلا وہی سمجھا تھا جس کو بت گر
جس میں رہتا تھا وہی توڑ گیا ہے صاحب
خدا کی شان مطلب آشنا ایسے بھی ہوتے ہیں
بتوں نے بن کے بت سجدہ کرایا پہلے بت گر سے
بت گر ہے نہ کوئی بت شکن ہے
سب وہم و گمان برہمن ہے
English meaning of but-gar
Adjective
- sculptor, carver of images
बुत-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुत तराश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت گَر)
بُت گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔