تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بت کمسن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بت کمسن کے معانیدیکھیے
بت کمسن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- چھوٹا، کمتر، اصغر، کم عمر، مخیف، نابالغ، قلیل، خفیف، معمولی
شعر
کھا کے دھوکا اس بت کمسن نے دامن میں لیے
اشک افشانی بھی میری گوہر افشانی ہوئی
حسن کے باب میں اکبرؔ کی سند کافی ہے
ہم بھی ہر اک بت کمسن کو پری کہتے ہیں
کیوں دیا دل اس بت کمسن کو ایسے وقت میں
دل سی شے جس کے لیے بس اک کھلونا ہے ابھی
English meaning of but-e-kamsin
Adjective, Masculine
- Minor, beauty, young idol
बुत-ए-कमसिन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नाबालिग, सूक्ष्म, युवा मूर्ति, शोभा, अप्रधान, लघु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بت کمسن)
بت کمسن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔