تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بریدہ دست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بریدہ دست کے معانیدیکھیے
بریدہ دست کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کے ہاتھ کٹے ہوں، جس کے ہاتھوں میں زخم ہوں، مجازاً: محنت کش، محنتی، کوشش کرنے والا
شعر
کھڑی ہے فکر کے آذر کدے میں
بریدہ دست پھر آذر کی لڑکی
میں اپنی فکر کی تجسیم کس طرح سے کروں
بریدہ دست ہوں اور شہر بے ہنر میں ہوں
بریدہ دست برہنہ بدن شکستہ پا
ترے دیار میں کیا کیا نہ بد نصیب آیا
English meaning of buriida-dast
Adjective, Singular
- amputated hand, Metaphorically: hard worker
बुरीदा-दस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसके हाथ कटे हों, प्रतीकात्मक: मेहनती, प्रत्यत्न करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بریدہ دست)
بریدہ دست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔