تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُری نَظَر" کے متعقلہ نتائج

زیرکی

دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، فہم و فراست

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

زور کا

شاندار، زبردست، بلند پایہ، بلند

ذَراقَہ

پِچکاری.

زَد کا

مار دھاڑ کا ، خُون خرابے کا.

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُری نَظَر کے معانیدیکھیے

بُری نَظَر

burii-nazarबुरी-नज़र

  • Roman
  • Urdu

بُری نَظَر کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • غصے یا نفرت کی نگاہ
  • بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر
  • چشم زخم، للچائی ہوئی یا حیرت کی نگاہ (جسے کہتے ہیں کہ نظر لگ گئی)

Urdu meaning of burii-nazar

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse ya nafrat kii nigaah
  • badniiytii kii nigaah, barii niiyat ya iraade se Daalii jaane vaalii nazar
  • chashamazKham, lalchaa.ii hu.ii ya hairat kii nigaah (jise kahte hai.n ki nazar lag ga.ii

English meaning of burii-nazar

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • the sight of anger or inferiority
  • evil eye, of evil aspect
  • looking with lewd eyes

बुरी-नज़र के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रोध या हीन भावना की दृष्टी
  • बुरी निय्यत की दृष्टी, बुरी निय्यत या इरादे से डाली जाने वाली दृष्टी
  • बुरी दृष्टि का प्रभाव, ललचाई हुई आश्चर्य की दृष्टी (जिसे कहते हैं कि नज़र लग गई

بُری نَظَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیرکی

دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، فہم و فراست

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

زور کا

شاندار، زبردست، بلند پایہ، بلند

ذَراقَہ

پِچکاری.

زَد کا

مار دھاڑ کا ، خُون خرابے کا.

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُری نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُری نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone