تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُری آنکھ" کے متعقلہ نتائج

بُری آنکھ

بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر

بُری آنکھ ڈالنا

بری نیت سے دیکھنا، شہوت کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُری آنکھ کے معانیدیکھیے

بُری آنکھ

burii aa.nkhबुरी आँख

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بُری آنکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر
  • نظر بد، وہ آزار جو نظر بد کے اثر سے پہنچے، ضرر، نقصان
  • للچائی ہوئی یا حیرت کی نگاہ (جسے کہتے ہیں کہ نظر لگ گئی)
  • غصے یا نفرت کی نگاہ

Urdu meaning of burii aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • badniiytii kii nigaah, barii niiyat ya iraade se Daalii jaane vaalii nazar
  • nazar bad, vo aazaar jo nazar bad ke asar se pahunche, zarar, nuqsaan
  • lalchaa.ii hu.ii ya hairat kii nigaah (jise kahte hai.n ki nazar lag ga.ii
  • Gusse ya nafrat kii nigaah

English meaning of burii aa.nkh

Noun, Feminine

  • evil eye

बुरी आँख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुरी भावना की दृष्टि, बुरी भावना या आशय से डाली जाने वाली दृष्टि
  • बुरी दृष्टि का प्रभाव, बुरी नज़र, वह नुक़्सान जो किसी की बुरी नज़र से पहुँचे
  • ललचाई हुई या आश्चर्य की दृष्टि (जिसे कहते हैं कि नज़र लग गई)
  • क्रोध या घृणा की दृष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُری آنکھ

بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر

بُری آنکھ ڈالنا

بری نیت سے دیکھنا، شہوت کی نظر سے دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُری آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُری آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone