تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرائی" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُردَہ خاطِری

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

خاطِر آزُرْدَہ

۔(ف) صفت۔ رنجیدہ۔ ملول۔

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرائی کے معانیدیکھیے

بُرائی

buraa.iiबुराई

اصل: ہندی

وزن : 122

بُرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برا کہنے کے عمل
  • بُرا کا اسم کیفیت

اسم، مذکر

  • بڑھئی کا ایک قدیم تلفظ

شعر

English meaning of buraa.ii

Noun, Feminine

  • badness, wickedness, harm backbiting
  • corruption
  • depravity
  • evil, badness, vice, wickedness
  • harm

बुराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को बुरा कहने की क्रिया या भाव
  • वह तत्त्व जिसके फलस्वरूप किसी चीज को बुरा कहा जाता है
  • अनुचित या निंदनीय व्यवहार अथवा आचरण, अपकार
  • दुष्टता, खोटापन, नीचता
  • बदगोई, दुश्मनी
  • अवगुण, दोष. दुर्गुण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़ई का एक प्राचीन उच्चारण

بُرائی کے مترادفات

بُرائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone