تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرائی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرائی کَرنا کے معانیدیکھیے

بُرائی کَرنا

buraa.ii karnaaबुराई करना

محاورہ

بُرائی کَرنا کے اردو معانی

  • برا سلوک کرنا، برا کرنا
  • کسی کو برا کہنا (بیشتر پیٹھ پیچھے)، کسی کی طرف بری بات منسوب کرکے بیان کرنا

English meaning of buraa.ii karnaa

  • talk evil of or revile someone, do evil to or harm someone

बुराई करना के हिंदी अर्थ

  • बुरा व्यवहार करना, बुरा करना
  • किसी को बुरा कहना (अधिकांश पीठ पीछे), किसी की तरफ़ बरी बात संबद्ध कर के बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرائی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرائی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone