تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُنیاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُنیاد کے معانیدیکھیے
بُنیاد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) عمارت، مکان، گھر
- (کنایۃً) حقیقت، بساط، طاقت
- اثاثہ، پون٘جی
- اصل، جڑ
- آغاز، بنا، ابتدا
- بنا، اصلی سبب، اساسی وجہ
- طینت، فطرت
- نشان، آثار
- کسی عمارت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، نیو
شعر
منور ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں رونا
جہاں بنیاد ہو اتنی نمی اچھی نہیں ہوتی
بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہل محبت
وفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
English meaning of buniyaad
Noun, Feminine
- basis, base, basic, elementary, foundation, ground-work, roots, origin, power, sources, capacity, belongings, possessions, start, beginning
बुनियाद के हिंदी अर्थ
بُنیاد کے مترادفات
بُنیاد کے متضادات
بُنیاد سے متعلق محاورے
بُنیاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُنیاد)
بُنیاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔