تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُنیاد" کے متعقلہ نتائج

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُنیاد کے معانیدیکھیے

بُنیاد

buniyaadबुनियाद

اصل: فارسی

وزن : 1121

موضوعات: کنایۃً

Roman

بُنیاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) عمارت، مکان، گھر
  • (کنایۃً) حقیقت، بساط، طاقت
  • اثاثہ، پون٘جی
  • اصل، جڑ
  • آغاز، بنا، ابتدا
  • بنا، اصلی سبب، اساسی وجہ
  • طینت‏، فطرت
  • نشان، آثار
  • کسی عمارت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، نیو

شعر

Urdu meaning of buniyaad

Roman

  • (majaazan) imaarat, makaan, ghar
  • (kanaa.en) haqiiqat, bisaat, taaqat
  • asaasa, puunjii
  • asal, ja.D
  • banaa, abatdaa.i
  • banaa, aslii sabab, asaasii vajah
  • tainat, fitrat
  • nishaan,
  • kisii imaarat vaGaira ka vo hissaa jo zamiin ke andar hotaa hai, nyuu

English meaning of buniyaad

Noun, Feminine

बुनियाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بُنیاد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُنیاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُنیاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone