تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُنْگاہ" کے متعقلہ نتائج

اِدارَہ

وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن، اس کا دفتر

اِدارَہ کَرنا

منظم کرنا ، اصول وآئین کے تحت چلانا.

تِجارَتی اِدارَہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مَذہَبی اِدارَہ

کسی دین کا کام کرنے والا ادارہ ۔

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

رِِفاہی اِدارَہ

فلاح و بہبود کا من٘بع

تَعْلِیمی اِدارَہ

وہ مجلس جو لوگوں کی تعلیم کا انتظام کرے

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

اِشاعَتی اِدارَہ

اشاعت خانہ، چھاپہ خانہ، چاپ خانہ، ناشر کتب شخص یا ادارہ، ناشر جرائد

خَبَر رَساں اِدارَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُنْگاہ کے معانیدیکھیے

بُنْگاہ

bun-gaahबुन-गाह

اصل: فارسی

بُنْگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

English meaning of bun-gaah

Noun, Feminine

  • place, house, place for keeping baggage, equipage of an army, rare echelons of an army

बुन-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بُنْگاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُنْگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُنْگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone