تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُنِ مُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُنِ مُو کے معانیدیکھیے
بُنِ مُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بال کی جڑ، جلد کے مسامات جن سے رون٘گٹے نکلتے ہیں، رواں، رون٘گٹا
شعر
ہر بن مو بنا ہے پردۂ ساز
دل کے تاروں کو کس نے چھیڑا ہے
قلب پر گرتی تڑپ کر پھر وہی برق جمال
ہر بن مو میں وہی آشوب و غوغا دیکھتے
ہر بن مو سے درندوں کی صدا آنے لگی
کام ہی ایسا بدن میں خواہشیں بونے کا تھا
English meaning of bun-e-muu
Noun, Masculine
- root of the hair
बुन-ए-मू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाल की जड़, त्वचा के सूक्ष्म छिद्र जिनसे रोंगटे निकलते हैं, रवां, रूंगटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُنِ مُو)
بُنِ مُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔