تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bulge" کے متعقلہ نتائج

bulge

(الف) سطح کا ابھار، محّدب سطح (ب) گومڑا، پھوڑا۔.

بُلْغَہ

کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.

بَول گاہ

پیشاب کرنے کی جگہ، پیشاب خانہ، موتنی

بِلْگائی

الگ ہونے کی کیفیت ، جدائی ، علیٰحد گی

بُلغا

بلیغ کی جمع

بُلُوغی

رک : بلوغ.

blague

ڈینگ ، یا وہ گوئی ۔.

beluga

(الف) ایک بڑی قسم کی سنگ ماہی (ب) اس کے ا نڈوں کا اچار۔.

bilge

(الف) جہاز کا چپٹا پیندا (ب) (bilge-water کی تخفیف) جہاز کے پیندے میں جمع ہو جانے والا گندا پانی۔.

بَلِیغَہ

بلیغ (رک) کی تانیث.

بالِغَہ

بالغ (رک) کی تانیت.

بالنگا

ایک ایسی دوا جس کے بیج زیرہ کی طرح ہوتے ہیں، تخم بلنگا

bulgar

بَلغارِيَہ کی نَسَل کے لوگ

bulgarian

بَلغارِيَہ کا باشِندَہ يا اُن کی زُبان

دو بُلْغَہ

(سِپہ گری) دو تہی چادر جو سپاہی خَود کے اندر پہنتے ہیں.

مَواعِظِ بَلِیغَہ

اچھے پندو نصائح ؛ فصیح و بلیغ باتیں

حُجَّتُ البالِغَہ

حُجَّتِ بالِغَہ

کامل دلیل یا بُرہان.

نا بالِغی

نابالغ ہونے کی حالت، کم عمری، کم سنی

اَبْلَغُ الْبُلَغا

جو دوسرے صاحبان بلاغت سے زیادہ بلیغ ہو، بلاغت میں اوروں سے بڑھا چڑھا ہوا

نَہجُ البَلاغَہ

حِکْمَتِ بالِغَہ

پُختہ عقل، کامل حکمت (بیشتر خدا سے مخصوص)

تُخْمِ بالَنگُو

تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil .

bulge کے لیے اردو الفاظ

bulge

bulge کے اردو معانی

اسم

  • (الف) سطح کا ابھار، محّدب سطح (ب) گومڑا، پھوڑا۔.
  • بول چال: اچانک اضافہ تعداد یا مقدار میں:
  • جہاز رانی: جہاز کا پیندا۔.

فعل

  • باہر کی طرف اْبھرنا، پھیلنا، پھولنا، پْر ہونا۔.
  • فوج: پھلانا (جیسے کلّے یا بوری).

bulge के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) सतह का उभार, मुहद्दिब सतह (ब) गोमड़ा, फोड़ा।
  • बोल चाल: अचानक इज़ाफ़ा तादाद या मिक़दार में
  • जहाज़रानी: जहाज़ का पेन्दा।

क्रिया

  • बाहर की तरफ़ अ॒भरना, फैलना, फूलना, प॒र होना।
  • फ़ौज: फुलाना (जैसे किले या बोरी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bulge)

نام

ای-میل

تبصرہ

bulge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone