تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُلَنْد و پَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُلَنْد و پَسْت کے معانیدیکھیے
بُلَنْد و پَسْت کے اردو معانی
صفت
- اونچا نیچا، اونچ نیچ، اعلی اسفل
شعر
یہی معنی ہیں اے شوکتؔ بلند و پست کے شاید
نگاہوں پر چڑھانا اور نظروں سے گرا دینا
دلیل راہ دل شب چراغ تھا تنہا
بلند و پست میں گزری ہے جستجو کرتے
بلند و پست کو ہموار کر کے آیا ہوں
میں آسماں پہ زمیں سے اتر کے آیا ہوں
English meaning of buland-o-past
Adjective
- high and low
बुलंद-ओ-पस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऊँचा-नीचा, ऊँच-नीच, उच्च और नीच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُلَنْد و پَسْت)
بُلَنْد و پَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔