تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوالْعَجَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوالْعَجَبی کے معانیدیکھیے
بُوالْعَجَبی کے اردو معانی
صفت
- بازی گری، شعبدہ بازی، انوکھا پن، عجیب شخص، حیران کن، مکاری، چالبازی
شعر
یقیں تو کیا مرے وہم و گماں لرز اٹھے
نگار خانۂ فطرت میں تھی وہ بوالعجبی
شیطان کا شیطان فرشتے کا فرشتہ
انسان کی یہ بوالعجبی یاد رہے گی
نمود حسن ہے گویا سراب کا عالم
یہ کائنات ہے ہنگامہ ہائے بوالعجبی
English meaning of bul'ajabii
Adjective
- bizarreness, queer, legerdemain, juggling, hanky-panky, magic
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوالْعَجَبی)
بُوالْعَجَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔