تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُخاری" کے متعقلہ نتائج

بُخاری

بخارائی

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُخاری کے معانیدیکھیے

بُخاری

buKHaariiबुख़ारी

اصل: فارسی

وزن : 122

Roman

بُخاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بخارائی
  • علم حدیث کی ایک مشہور کتاب (صحیح بخاری) جو صحاح ستّہ میں شامل اور جس کے موقف امام محمد الجعفی بخاری (۸۱۰ تا ۸۷۰ ٔ) تھے
  • وہ کولکی جو دالان یا باورچی خانے کی دیوار میں یا زینے کے نیچے خالی جگہ میں بناتے ہیں
  • آتشدان جو دیوار کے آثار میں بنایا جاتا ہے
  • جیسے : پطرس بخاری، ذوالفقار علی بخاری، ڈاکٹر سہیل بخاری وغیرہ

صفت

  • بخارسے منسوب، جیسے : نزلے میں کمی ہے، مگر صبح سے کچھ بخاری کیفیت پھر محسوس ہونے لگی ہے

شعر

Urdu meaning of buKHaarii

Roman

  • buKhaaraa.ii
  • ilam hadiis kii ek mashhuur kitaab (sahii buKhaarii) jo sahaah satta me.n shaamil aur jis ke mauqif imaam muhammad aljaafii buKhaarii (८१० taa ८७० -e-) the
  • vo ko lakkii jo daalaan ya baavarchiiKhaane kii diivaar me.n ya ziine ke niiche Khaalii jagah me.n banaate hai.n
  • aatishdaan jo diivaar ke aasaar me.n jaataa hay
  • jaise ha patras buKhaarii, zulfqaar alii buKhaarii, DaakTar suhel buKhaarii vaGaira
  • buKhaar se mansuub, jaise ha nazle me.n kamii hai, magar subah se kuchh buKhaarii kaifiiyat phir mahsuus hone lagii hai

English meaning of buKHaarii

Noun, Feminine

  • Family name/ or high temperature in fever
  • niche used as a storehouse

Adjective

  • feverish, febrile
  • of or from Bokhara, city of Uzbekistan

बुख़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हदीस की एक मशहूर किताब (सहीह बुख़ारी) जो सही सीताही में शामिल है और जिसके मौक़िफ़ इमाम मुहम्मद अलजाफ़ी बुख़ारी (810 ता 870 -ए-) थे
  • दालान, रसोई की दीवार या सीढ़ियों के नीचे की वो खाली जगह जिसे भंडारण के लिए इस्तेमाल करते हैं
  • आतिशदान (चिमनी) जो दीवार के आसार में बनाया जाता है

विशेषण

  • किसी व्यक्ति का कुलनाम
  • बुखार से संबंधित
  • भाप सम्बन्धी, भाप द्वारा चलने वाला यंत्र
  • नाज रखने की कोठानुमा खत्ती
  • बुखारा का रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُخاری

بخارائی

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُخاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُخاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone