تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُغْضِ لِلہ" کے متعقلہ نتائج

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

لِلّہی

خدا کے نام پر، نام خدا، کنایۃً: مفت

لِلہ فِی اللہ

۔خدا کی راہ۔ اللہ کے واسطے۔ کچھ پڑھ کر بخشو لِلہ فی اللہ دو جس سے ان کی ارواح خوش ہو۔

لِلّٰہِیَّت

رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

شُکْر لِلہ

اللہ کا احسان، اللہ کا شکر

حِسْبَۃً لِلّٰہ

اللہ کے واسطے ، محض خدا کی خوشنودی کے لیے .

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

خالِصاً لِلّٰہ

محضِ اللہ کی خوشنودی کے لیے ، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے .

قَیام لِلّٰہ

(تصوّف) قیام للہ سے ؛ مراد : طالب کا خوابِ غفلت سے بوقت سیرِ الیٰ اللہ بیدار ہونا ہے.

قَضا لِلّٰہ

اتفاقاً ، یکایک.

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

حاش لِلّٰہ

رک : حاشالِلہ .

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

اَلحُکْمُ لِلّٰہ

اصل حکم خداے تعالیٰ کا ہے باقی سب کے احکام مجازی ہیں

اَلمِنَّۃُ لِلّٰہ

اللہ تعالیٰ کا احسان ہے، خدا کا لاکھ شکر ہے

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

اَلمُلْکُ لِلّٰہ

زمین کا حقیقی مالک خدا ہی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُغْضِ لِلہ کے معانیدیکھیے

بُغْضِ لِلہ

buGz-e-lillaahबुग़्ज़-ए-लिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

بُغْضِ لِلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

Urdu meaning of buGz-e-lillaah

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa vaaste kii dushmanii, naahaq ka biir bilaavjah adaavat

English meaning of buGz-e-lillaah

Noun, Masculine

  • an unreasonable enmity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

لِلّہی

خدا کے نام پر، نام خدا، کنایۃً: مفت

لِلہ فِی اللہ

۔خدا کی راہ۔ اللہ کے واسطے۔ کچھ پڑھ کر بخشو لِلہ فی اللہ دو جس سے ان کی ارواح خوش ہو۔

لِلّٰہِیَّت

رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

شُکْر لِلہ

اللہ کا احسان، اللہ کا شکر

حِسْبَۃً لِلّٰہ

اللہ کے واسطے ، محض خدا کی خوشنودی کے لیے .

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

خالِصاً لِلّٰہ

محضِ اللہ کی خوشنودی کے لیے ، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے .

قَیام لِلّٰہ

(تصوّف) قیام للہ سے ؛ مراد : طالب کا خوابِ غفلت سے بوقت سیرِ الیٰ اللہ بیدار ہونا ہے.

قَضا لِلّٰہ

اتفاقاً ، یکایک.

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

حاش لِلّٰہ

رک : حاشالِلہ .

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

اَلحُکْمُ لِلّٰہ

اصل حکم خداے تعالیٰ کا ہے باقی سب کے احکام مجازی ہیں

اَلمِنَّۃُ لِلّٰہ

اللہ تعالیٰ کا احسان ہے، خدا کا لاکھ شکر ہے

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

اَلمُلْکُ لِلّٰہ

زمین کا حقیقی مالک خدا ہی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُغْضِ لِلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُغْضِ لِلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone