تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے کے معانیدیکھیے

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے

bu.Dhiyaa ko pai.nTh binaa kab sareबुढ़िया को पैंठ बिना कब सरे

ضرب المثل

موضوعات: تحقیراً

Roman

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے کے اردو معانی

  • اس بوڑھی عورت کے لیے تحقیراََ مستعمل جو سیر تماشے کی دلدادہ ہو
  • باوجود بوڑھی ہونے کے سیر تماشے کا شوق نہیں گیا
  • بوڑھ شوقین یا تماش بین پر طنز ہے
  • بڑھیا کو بازار گئے بغیر چین کہاں، جب کوئی اپنی عادت نہیں چھوڑتا تب کہتے ہیں

Urdu meaning of bu.Dhiyaa ko pai.nTh binaa kab sare

Roman

  • is buu.Dhii aurat ke li.e tahqiir e mustaamal jo sair tamaashe kii dildaadaa ho
  • baavjuud buu.Dhii hone ke sair tamaashe ka shauq nahii.n gayaa
  • buu.Dh shauqiin ya tamaashabiin par tanz hai
  • ba.Dhiyaa ko baazaar ge bagair chain kahaa.n, jab ko.ii apnii aadat nahii.n chho.Dtaa tab kahte hai.n

बुढ़िया को पैंठ बिना कब सरे के हिंदी अर्थ

  • (तिरस्कारपूर्वक) उस बूढ़ी औरत के लिए प्रयोग किया गया है जो तमाशा देखने की शौकीन हो
  • वृद्ध होने के अतिरिक्त भी सैर-तमाशे की रुचि नहीं गई
  • वृद्ध रुचिकर अथवा तमाशाई पर व्यंग है
  • बुढ़िया को बाज़ार गए बिना चैन कहाँ, जब कोई अपनी आदत नहीं छोड़ता तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone