تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا" کے متعقلہ نتائج

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھوجا

precipitate dregs, sediments, refuse.

کھوجی

کھوج نکالنے والا، سراغ لگانے والا، سراغ رساں، پاؤں کے نشانات سے سراغ لگانے والا

خوجا

چھدری ڈاڑھی والا.

خوجَہ

گجراتی مسلمانوں کی ایک ذات کا نام

خیزی

جاگنا، اٹھنا

خوزی

खोज़िस्तान का निवासी।

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

خَزَع

मित्रों से वचन का पालन न करना, दान करना, देना।

خِزّی

رسوائی، خواری، بدنامی

خُزاعَہ

किसी वस्तु से काटा हुआ खंड, टुकड़ा, अरब का एक वंश ।।

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خُضُوع

گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

خوجا کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجا بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

خوجَہ کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجَہ بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

اندھیر نگری اَبُوجھ راجا ٹکے سیر ککڑی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

رات پَڑے اُپاسی، دِن کو کھوجے باسی

بہت غریب ہے رات کو بھوکا سوتا ہے اور دن کو باسی کھاتا ہے

قُوَّتِ آخِذَہ

حاصل اور اخذ کرنے کی قوت، اخذ یا اکتساب کرنے کی اہلیت

شَہوَت خِیزی

दे. 'श. अंगेज़ी'

ذائِقی آخِذے

(حیوانیات) ذائقے کو محسوس کرنے والے خلیوں کے مجموعے.

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

شَب خیزی

شب بیداری، رات کو اُٹھنا

دیر خیزی

دیر سے اُٹھنے کا عمل.

سَحَر خِیْزِی

علی الصباح یا مُن٘ھ اندھیرے اُٹھنا

قَیامَتْ خیْزی

ظلم ڈھانا، قہر توڑنا

خُود آخَذَہ

(سائنس) از خود کام کرنے والے، فطرتاً تربیت یافتہ، عضلاتی مادے کی حرکت سے مُہیج ہونے والے.

ہَوا خیْزِی

(کنایتہ) افواہ پھیلنے کا عمل، کسی بات کے لوگوں کی زبان پر چڑھنے کی حالت یا کیفیت، کسی ڈھکی چھپی بات کے عام ہونے یا کرنے کا عمل یا کیفیت

دَر آخِذَہ

اندرونی خلیے.

ہَوَس خیزی

شہوت یا نفسانی خواہش پیدا ہونے کی کیفیت یا عمل نیز خواہش، تمنا اور شوق کا پیدا ہونا.

وَلوَلَہ خیزی

جوش پیدا ہونے کی کیفیت

نِشاط خیزی

نشاط خیز ہونا ، خوشی ، شادمانی

طُوفان خیزی

طوفان اٹھانا.

لَذَّت خیزی

مزہ دینا ، لطف انگیزی .

نَغْمَہ خیزی

خوش آوازی سے پڑھنا ، اچھی آواز سے گانا ، چہچہانا

مَعْنیٰ خیزی

کسی بات کے مطلب میں گہرائی ہونا، ایک معنی سے کئی معنی نکلنا

فِکْر خیزی

فکر مندی، تردّد.

ہَنْگامَہ خِیزی

زور شور، جوشیلا پن، شدت‏، ہنگامہ خیز کا اسم کیفیت

مَردُم خیزی

لائق لوگوں کو پیدا کرنا ، قابل لوگوں کو جنم دینا ۔

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

نَو خیزا

نوجوان ؛ (مجازاً) طالب علم ۔

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

نَوخیزی

تازہ تازہ اٹھنے یا اُگنے کی حالت، کسی چیز کا پھوٹنا یا اُگنا، کھلنا، شگفتہ ہونا

کَم خیزی

کمتر نشوونما ، زرخیزی میں کمی ، پیداواری کمی ، اُگنے اور بھڑنے میں کمی .

صُبْح خیزا

وہ چور جو صبح سویرے لوگوں کے جاگنے سے پہلے اُٹھ کر ان کا مال و اسباب چرا لے جائے

حَیات خیزی

حیات خیز (رک) کا اسم کیفیّت ، نئی زندگی دینے یا جان ڈالنے کا عمل.

سَنْسَنی خیزی

ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کا عمل .

طَرَب خیزِی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی

خالَہ خیزی

رک : خالہ کا خل بچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا کے معانیدیکھیے

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

bu.Dhiyaa kaa kaataa javaan kaa khaajaa yaa tamaashaaबुढ़िया का काता जवान का खाजा या तमाशा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا کے اردو معانی

  • بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے
  • مختلف رنْگوں میں رنگی ہوئی ایک قسم کی لچھے دار مٹھائی جو روئی کے گچھوں کی شکل کی ہوتی ہے

Urdu meaning of bu.Dhiyaa kaa kaataa javaan kaa khaajaa yaa tamaashaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhiyaa ka kaataa jis ke bechne vaalo.n kii ye sada hai
  • muKhtlif ran॒go.n me.n rangii hu.ii ek kism kii lachchhedaar miThaa.ii jo ravii ke guchchho.n kii shakl kii hotii hai

बुढ़िया का काता जवान का खाजा या तमाशा के हिंदी अर्थ

  • बुढ़िया का काता जिसके बेचने वालों की ये पुकार है
  • विभिन्न रंगों में रंगी हुई एक प्रकार की लच्छेदार मिठाई जो रुई के गुच्छे की शक्ल की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھوجا

precipitate dregs, sediments, refuse.

کھوجی

کھوج نکالنے والا، سراغ لگانے والا، سراغ رساں، پاؤں کے نشانات سے سراغ لگانے والا

خوجا

چھدری ڈاڑھی والا.

خوجَہ

گجراتی مسلمانوں کی ایک ذات کا نام

خیزی

جاگنا، اٹھنا

خوزی

खोज़िस्तान का निवासी।

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

خَزَع

मित्रों से वचन का पालन न करना, दान करना, देना।

خِزّی

رسوائی، خواری، بدنامی

خُزاعَہ

किसी वस्तु से काटा हुआ खंड, टुकड़ा, अरब का एक वंश ।।

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خُضُوع

گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

خوجا کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجا بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

خوجَہ کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجَہ بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

اندھیر نگری اَبُوجھ راجا ٹکے سیر ککڑی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

رات پَڑے اُپاسی، دِن کو کھوجے باسی

بہت غریب ہے رات کو بھوکا سوتا ہے اور دن کو باسی کھاتا ہے

قُوَّتِ آخِذَہ

حاصل اور اخذ کرنے کی قوت، اخذ یا اکتساب کرنے کی اہلیت

شَہوَت خِیزی

दे. 'श. अंगेज़ी'

ذائِقی آخِذے

(حیوانیات) ذائقے کو محسوس کرنے والے خلیوں کے مجموعے.

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

شَب خیزی

شب بیداری، رات کو اُٹھنا

دیر خیزی

دیر سے اُٹھنے کا عمل.

سَحَر خِیْزِی

علی الصباح یا مُن٘ھ اندھیرے اُٹھنا

قَیامَتْ خیْزی

ظلم ڈھانا، قہر توڑنا

خُود آخَذَہ

(سائنس) از خود کام کرنے والے، فطرتاً تربیت یافتہ، عضلاتی مادے کی حرکت سے مُہیج ہونے والے.

ہَوا خیْزِی

(کنایتہ) افواہ پھیلنے کا عمل، کسی بات کے لوگوں کی زبان پر چڑھنے کی حالت یا کیفیت، کسی ڈھکی چھپی بات کے عام ہونے یا کرنے کا عمل یا کیفیت

دَر آخِذَہ

اندرونی خلیے.

ہَوَس خیزی

شہوت یا نفسانی خواہش پیدا ہونے کی کیفیت یا عمل نیز خواہش، تمنا اور شوق کا پیدا ہونا.

وَلوَلَہ خیزی

جوش پیدا ہونے کی کیفیت

نِشاط خیزی

نشاط خیز ہونا ، خوشی ، شادمانی

طُوفان خیزی

طوفان اٹھانا.

لَذَّت خیزی

مزہ دینا ، لطف انگیزی .

نَغْمَہ خیزی

خوش آوازی سے پڑھنا ، اچھی آواز سے گانا ، چہچہانا

مَعْنیٰ خیزی

کسی بات کے مطلب میں گہرائی ہونا، ایک معنی سے کئی معنی نکلنا

فِکْر خیزی

فکر مندی، تردّد.

ہَنْگامَہ خِیزی

زور شور، جوشیلا پن، شدت‏، ہنگامہ خیز کا اسم کیفیت

مَردُم خیزی

لائق لوگوں کو پیدا کرنا ، قابل لوگوں کو جنم دینا ۔

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

نَو خیزا

نوجوان ؛ (مجازاً) طالب علم ۔

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

نَوخیزی

تازہ تازہ اٹھنے یا اُگنے کی حالت، کسی چیز کا پھوٹنا یا اُگنا، کھلنا، شگفتہ ہونا

کَم خیزی

کمتر نشوونما ، زرخیزی میں کمی ، پیداواری کمی ، اُگنے اور بھڑنے میں کمی .

صُبْح خیزا

وہ چور جو صبح سویرے لوگوں کے جاگنے سے پہلے اُٹھ کر ان کا مال و اسباب چرا لے جائے

حَیات خیزی

حیات خیز (رک) کا اسم کیفیّت ، نئی زندگی دینے یا جان ڈالنے کا عمل.

سَنْسَنی خیزی

ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کا عمل .

طَرَب خیزِی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی

خالَہ خیزی

رک : خالہ کا خل بچہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone