تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بدھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بدھو کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: طنزاً
بدھو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طنزیہ) احمق ، بے وقوف ، کودن ، اُلُّو
شعر
عقل ہزاروں بھیس بدلتی رہتی ہے
یہ دل مر جانے تک بدھو رہتا ہے
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
ہم بھی واپس آئیں کیا
بس اس لیے رہبر پہ نہیں مجھ کو بھروسہ
بدھو ہے وہ خود راہ بھٹک جائے تو کیا ہو
बुद्धू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बेवक़ूफ़, अहमक़
بدھو کے مترادفات
بدھو کے متضادات
بدھو سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بدھو)
بدھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔