تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

tether

پگا

tother

وہ دُوسری

toothed

دانت

تَطَہُّر

(لفظاً) پاک کرنا، غسل دینا، (مجازاً) جراثیم سے پاک کرنا.

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

ٹَٹَھور توڑ

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا (جامع اللغات)

تَتَہْڑا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتہڑا مٹی لوہے یا تان٘بے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تَتَہْرا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتیڑا، مٹی لوہے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

ٹِٹِہْری

پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

sabre-toothed tiger

بلی کے خاندان کا ایک نا پید درندہ جس کے بالائی نوکیلے دانت تلوار کی طرح خم دار ہو تے تھے خصوصاً امریکی اخیر برفانی عہد کا جنس Smilodon سے تعلق رکھنے والا۔.

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

سِلْکِ اِتِّحاد

سِلسلۂ یکجہتی ، دوستی کا رشتہ ، میل ملاپ کا وسیلہ .

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اَلْمانی

یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی

ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .

اَنْجُمَنِ اِتِّحادِ مَزْدُوراں

Labour/ Worker union

اَنجُمَنِ اِتِّحادِ باہَمی

cooperative society

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا کے معانیدیکھیے

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

buDDhii bhai.ns kaa duudh shakar kaa gholnaa, buDDhe mard kii joruu gale kaa Dholnaaबुड्ढी भैंस का दूध शकर का घोलना, बुड्ढे मर्द की जोरू गले का ढोलना

نیز : بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا کے اردو معانی

  • بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

Urdu meaning of buDDhii bhai.ns kaa duudh shakar kaa gholnaa, buDDhe mard kii joruu gale kaa Dholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhii bhains ka duudh miiThaa aur gaa.Dhaa hotaa hai aur buu.Dhe mard ko javaan biivii kii bahut hifaazat karnii pa.Dtii hai

बुड्ढी भैंस का दूध शकर का घोलना, बुड्ढे मर्द की जोरू गले का ढोलना के हिंदी अर्थ

  • बूढ़ी भैंस का दूध मीठा और गाढ़ा होता है और बूढ़े आदमी को अल्प-आयु पत्नी की बहुत रक्षा करनी पड़ती है

    विशेष ढोलना= तावीज़, हार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

tether

پگا

tother

وہ دُوسری

toothed

دانت

تَطَہُّر

(لفظاً) پاک کرنا، غسل دینا، (مجازاً) جراثیم سے پاک کرنا.

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

ٹَٹَھور توڑ

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا (جامع اللغات)

تَتَہْڑا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتہڑا مٹی لوہے یا تان٘بے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تَتَہْرا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتیڑا، مٹی لوہے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

ٹِٹِہْری

پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

sabre-toothed tiger

بلی کے خاندان کا ایک نا پید درندہ جس کے بالائی نوکیلے دانت تلوار کی طرح خم دار ہو تے تھے خصوصاً امریکی اخیر برفانی عہد کا جنس Smilodon سے تعلق رکھنے والا۔.

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

سِلْکِ اِتِّحاد

سِلسلۂ یکجہتی ، دوستی کا رشتہ ، میل ملاپ کا وسیلہ .

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اَلْمانی

یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی

ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .

اَنْجُمَنِ اِتِّحادِ مَزْدُوراں

Labour/ Worker union

اَنجُمَنِ اِتِّحادِ باہَمی

cooperative society

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone