تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑبَک" کے متعقلہ نتائج

bookbinder

جِلْد ساز

bookbinding

جِلْد بَنْدی

بُک بائِنْڈِنْگ

کتاب کی جلد بتانے کا کام ، جلد سازی

بُوقِ باز گَشْت

وہ بگل جسے بجا کر فوج کو واپسی کا حکم دیا جائے

بَڑْبَڑائی

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود کی منزل پر پہنچ کر بقاے دوام حاصل کرے

باقی بافْتَنی

قابِل وصول بقایا ، وہ مزید مطالبہ جو واجب الادا ہو.

بَڑا اَبّا

خسر ، بڑا چچا ، باپ کا بڑا بھائی ، تایا

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

بَڑا بھاو

(قرضے پر) بھاری سود

بڑبڑا

بک بک، بکواس، فضول بات چیت

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

بُڑبُڑا

بلبلہ ، حباب

بَڑ بَٹَّا

برگد کا پھل ، بڑولی

بَڑْ باغَل

بڑی قسم کا چمگاڈر

بَقابَق

وہ آواز جو بعض اوقات پاخانہ بھرنے میں نکلتی ہے ۔

بَڑْبَڑِیا

بکواسی ، بیہودہ گو ، بڑ بڑ کرنے والا ، منمنا کر بات کرنے والا

بَقْباق

بک بک کرنے والا، بکواسی

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

بَق بَق

بک بک جھک جھک بکواس رد و کد

بُڑبَک

بیوقوف، احمق، نادان، بوبک

بَڑْبانَل

سمندر کی تہ کی گرمی

بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی

بیوقوف کی عورت سے سب چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں

بَڑْبَڑاٹ

رک : بڑ بڑاہٹ

بَڑ بُتْھوا

بڑے پتوں کا بتھوا

بے قابُو

جو قابو میں نہ آ سکے

بیڑ بَنْدی

کھیتوں کی مینْڈ بنانا

بَڑ بُنْدا

بڑی بڑی بونْدوں کا جھالا جو بڑے زور شور سے آئے اور چند لمحے رہے (اس کے بعد معمولی بارش ہو یا نہ ہو)

بَڑْبَڑاہَٹ

بڑ بڑانا، بڑ بڑانا کا اسم کیفیت

بُڑْبُڑاہَٹ

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بَڑے بول

بڑا بول (رک) کی جمع

بَڑا بول

غرور کا کلمہ، شیخی کی بات

بَڑ بول

شیخی کی بات، مبالغہ آمیز گفتگو

بَڑْبَڑْ

بک بک، جھک جھک، بکواس، لاف و گزاف کی گفتگو

بَقا بِالْحَق

(لفظاً) حق یا خدا کے ساتھ باقی رہنا(تصوف) فناقی اللہ ہونے کے بعد کی وہ منزل جہاں پہنچ کر عارف کے جسم میں روح کی خاصیت پیدا ہوجاتی ہے اور صفات حق سے متصف ہوکر ابدیت حاصل کرلیتا ہے۔

بُڑْبَک دُھنئی کا رَہکا پاس، کوٹھی میں چُور، گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

بَڑی بِی

بوڑھی عورت، ضعیفہ، (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت سے جو غیر ہو خطاب کا کلمہ

بَڑ بَگَل

بڑی قسم کا چمگاڈر

بَڑ باگَل

رک : بڑ باگڑ

بَڑْ باکَل

رک : بڑ باگڑ (بڑ : تحتی الفاظ)

بَڑے بَڑے

نامور ، سورما ، دولتمند ، عالی خاندان ، صاحب علم و فن اشخاص

بَڑْ باگَڑ

بڑی قسم کا چمگاڈر

بَڑْ بولا پَن

خود ستائی، ڈیْنگ، شیخی، مکابرہ

بَقائے باہَم

باہمی تعاون، باہمی رواداری

بَڑ بولا

باتونی، شیخی مارنے والا، ڈینگیا، بڑے بول بولنے والا، جو خوب بڑھا چڑھا کر باتیں کرتا ہو، چرب زبان

بَڑْ باکَھل

بڑی قسم کا چمگاڈر

بَڑی بھور

صبح صادق

عَبا و قَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات ؛ (استعارۃً) علما اور دینداروں کا لباس.

بَڑ بِنَا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بَڑ بیری

جنْگلی بیری ، جھڑ بیری

بَڑا بھاری

بہت زیادہ ، بہت سخت یا شدید

بَڑ بِینیْا

بڑی ناک کا، وہ کبوتر جس کی ناک کا گوشت پیدائشی یا بڑھاپے کی وجہ سے بڑا ہو

بَڑے بُوڑھے

بڑا بوڑھا کی جمع

بَڑا بُوڑھا

معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

بَڑ بُڑیلا

مرے ہوے بزرگان دین یا برگزیدہ لوگ

بَڑی بِیماری

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

بَڑْ بُڑیڑا

مرے ہوے بزرگان دین یا برگزیدہ لوگ

بَڑی بَہُو

بڑے بیٹے کی بیوی ، (طنزاً) پھوہڑ ، بے سلیقہ

بَڑی بُوڑھی

بڑا بوڑھا کی تانیث

بَڑ بُڑیری

بڑی بوڑھی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑبَک کے معانیدیکھیے

بُڑبَک

bu.Dbakबुड़बक

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بُڑبَک کے اردو معانی

صفت

  • بیوقوف، احمق، نادان، بوبک

Urdu meaning of bu.Dbak

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf, ahmaq, naadaan, bobak

English meaning of bu.Dbak

Adjective

बुड़बक के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑبَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑبَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone