تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَش" کے متعقلہ نتائج

بَرَش

لکڑی یا دیوار وغیرہ پر پالش کرنے کا بالوں والا اوزار جو کوجی سے مشابہ ہوتا ہے. کوچی، برونْچی، بل کچی، بالونچْی

بَرَش پھیرنا

برش سے کپڑوں کی گردوغیرہ صاف کرنا، برش سے بال سنوارنا

دانت بَرَش کَرْنا

دانت صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَش کے معانیدیکھیے

بَرَش

brushब्रश

اصل: انگریزی

بَرَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا دیوار وغیرہ پر پالش کرنے کا بالوں والا اوزار جو کوجی سے مشابہ ہوتا ہے. کوچی، برونْچی، بل کچی، بالونچْی
  • لکڑی یا مسالے وغیرہ کا بنا ہوا ایک نوکدار قلم جس کی نوک با ی یا ریشوں کی ہوتی ہے اور اس سے تصاویر وغیرہ میں رنْگ بھرتے ہیں .
  • لکڑی یا مسالے وغیرہ سے بنی ہوی کھدیرے سے مشابہ ایک چیز جس کی ایک سطح سپاٹ اور مقابل مطح میں سوراخوں کے اندر با یا ریشے پیوست ہوتے ہیں (اسے کپڑوں کی گرد صاف کرنے یا جوتے کے پالش وغیرہ کے لیے کام میں لاتے ہیں ، گھوڑے کی کھال پر پھیرنے کا برش (کھریرا) عموماً لوہے سے بنایا جاتا ہے، دانتْوں کو صاف کا برش چھوٹا اور مسالے کا بنا ہوا ہوتا ہے).

شعر

English meaning of brush

Noun, Masculine

  • brush

ब्रश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तारों, बालों अथवा किसी चीज का बना हुआ वह उपकरण जिससे रगड़कर कोई चीज साफ की जाती अथवा पोती जाती है।
  • तस्वीर बनाने के काम आने वाली कूची; तूलिका; (ब्रश)
  • रँगाई-पुताई या सफ़ाई में प्रयोग की जाने वाली एक बड़ी रोएँदार कूँची
  • किसी चीज़ को पोतने, साफ़ करने या झाड़ने आदि के काम आने वाला उपकरण।
  • तूलिका।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words