تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَہْمن" کے متعقلہ نتائج

بَرَہْمن

(مجازاً) مطلق ہندو (بیشتر شیخ یا اس کے مترادفات ک مقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَہْمن کے معانیدیکھیے

بَرَہْمن

brahmanब्राह्मण

نیز - بَراہْمَن

بَرَہْمن کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (مجازاً) مطلق ہندو (بیشتر شیخ یا اس کے مترادفات ک مقابل)
  • (مجازاً) جوتشی، نجومی
  • رک : برہمن .
  • برہمن ذات کا وہ ہندو جس کا اصلی کام وید سیکھنا اور سکھانا ہے اور وہی مندر کا پجاری ہوتا ہے، ویدوں کا عالم، پنڈت، پجاری
  • ہندوؤں کے چار طبقوں میں سے پہلا اور سب سے اونچا مانا جانےوالا طبقہ، براہمن ہندوؤں کی اونچی ذات کا نام ہے، جو برہما کے منہ سے پیدا ہوئی، اس کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے
  • کسی بھی شے کی پوجا کرنے والا، پجاری
  • ہندووں کی سب سے اونچی ذات کا نام

English meaning of brahman

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a member of the highest Hindu caste devoted to worship and learning
  • brahman, barahman, birahman
  • Brahmin, highest caste in Hindu hieracrchy

ब्राह्मण के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदुओं के चार वर्गों में से पहला और सर्वश्रेष्ठ वर्ण जिसके मुख्य कर्म वेदों का पठन-पाठन, यज्ञ, ज्ञानोपदेश आदि हैं, उक्त जाति या वर्ण का मनुष्य, द्विज, विप्र, हिंदुओं में वर्णव्यवस्था के अंतर्गत चार वर्णों में पहला वर्ण, उक्त वर्ण का व्यक्ति
  • ब्राह्मण, बिरहमन, विप्र, द्विज, शास्त्रज्ञ, मर्मज्ञ, पंडित, ज्ञानी, आचार्य, गुरु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَہْمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَہْمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone