تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَہْمن" کے متعقلہ نتائج

barman

شراب خانے، ہوٹل وغیرہ میں شراب بیچنے کی تختہ بندی کے پیچھے شراب پیش کرنے والا مرد۔.

بَرْمَن

برہمن، ہندو عالم فاضل

بَرْمان

ہندو عالم فاضل، برہمن

بَرْمَنْڈ

کرۂ ارض ، کائنات عالم

بیڑْمِیں

بھری ہوئی روٹی، پوری، کچوری

بَرْمانا

چھیدنا، برمے سے سوراخ کرنا

burman

برمی، برمائی ( اب Myanmar ) کا۔.

بَر مانگْنا

خاوند طلب کرنا ، بیاہ کی خواہش کرنا ، من٘گنی ہونے کے بعد بیٹی والوں کا بیاہ کا تقاضا کرنا .

بار مانگْنا

رسائی کا خواہشمند ہونا.

بَد مَنِش

بری طبیعت یا عادت والا، جس کے خمیر میں بدی ہو، شریر، کمینہ

بَد مَنْظَر

بد نما، بد شکل کا، بھدا

بُرے میں

مصیبت میں ، آڑے وقت میں

badminton

(بیوفورٹ کے ڈیوک کا مکان) چڑی چھکا

بِرْمِنْگھم

بارے میں

بَیْڈ مِنْٹَن

مقررہ حدوہ کے بیچ میں معین حد تک جال لٹکا کر بیضوی جال دار بلے دار کنول کے بھول سے مشاہد پروں سے بنی کیند (چڑیا) سے مقررہ طریقے ہو کھیلا جانے والا ایک کھیل، چڑی بلا

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

کَلیجا بَرْمان

کلیجا چھیدنا . دل جلان ، اذیّت پہنچانا ، صدمہ پہنچانا ، دُکھ دینا .

کَلیجَہ بَرْمان

کلیجا چھیدنا . دل جلان ، اذیّت پہنچانا ، صدمہ پہنچانا ، دُکھ دینا .

بے داموں کا غُلام

مفت کا غلام، فرمانبردار، مطیع

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

barramundi

آسٹریلیا کی تازہ پانی کی مچھلی خصوصاً Lates calcarifer.

بُرا مانْنا

کسی کے قول یا فعل سے ناخوش ہونا، خفا ہونا، بگڑ جانا

barramunda

شِيش ماہی

بَرومَنْد

پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)

بِرَمْنا

بُرومائِن

ایک غیر دھاتی عنصر مفرد جو بحر شور اور بعض کھاری چشموں سے نکلتا ہے

bromine

کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.

bodement

پیشین گوئی

brimming

کنارہ

بُرا مَنانا

بِرَومَنْدی

فائدہ اٹھانا، کامیاب ہونا، خوش قسمت

بُرا مانو یا بَھلا

اچھا لگے یا برا، اچھا سمجھو یا برا

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

بَد اَمْنی

بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

با دَمِ نَقْد

تنہا، اکیلا

بارا مانجْھنا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بارِ اَمانَت

عَبْدِ مُناف

رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سکڑ دادا، پیغمبر محمد صاحب کے دادا کے دادا

بے داموں کی لَونْڈِی

مفت کی لونڈی، فرمانبردار، مطیع

بُرا مُنْہ بَنانا

چہرہ ایسا بنانا جس سے کسی ناگوار بات کا ہونا ظاہر ہو

بُود و مانْد

رک : بود وباش.

بَرْم مُنْڈ

(جوک) دماغ کی ایک خفیہ قوت جسے مسلمان درویش اخفی کہتے ہیں ؛ دماغ کا ایک مقام

بادامی آنکھ

بادام کی طرح لمچھوئی نیم باز آنکھ

بَڑ مُونْچھا

بڑی بڑی مونچھوں والا

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

بادامی آنْکھیں

بادام کے شکل کی آنکھیں

بَحْرِ مُنْسَرِح

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

پا بدامن

گوشہ گیر ، (علائق دنیوی سے) بے نیاز .

خُونِ بَد امان

قتل و ہلاکت کا ذمہ دار ۔

دَسْت بَداماں ہونا

کسی سے اُلجھنا، دست و گریباں ہونا، مناقشہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَہْمن کے معانیدیکھیے

بَرَہْمن

brahmanब्राह्मण

نیز - بَراہْمَن

بَرَہْمن کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (مجازاً) مطلق ہندو (بیشتر شیخ یا اس کے مترادفات ک مقابل)
  • (مجازاً) جوتشی، نجومی
  • رک : برہمن .
  • برہمن ذات کا وہ ہندو جس کا اصلی کام وید سیکھنا اور سکھانا ہے اور وہی مندر کا پجاری ہوتا ہے، ویدوں کا عالم، پنڈت، پجاری
  • ہندوؤں کے چار طبقوں میں سے پہلا اور سب سے اونچا مانا جانےوالا طبقہ، براہمن ہندوؤں کی اونچی ذات کا نام ہے، جو برہما کے منہ سے پیدا ہوئی، اس کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے
  • کسی بھی شے کی پوجا کرنے والا، پجاری
  • ہندووں کی سب سے اونچی ذات کا نام

English meaning of brahman

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a member of the highest Hindu caste devoted to worship and learning
  • brahman, barahman, birahman
  • Brahmin, highest caste in Hindu hieracrchy

ब्राह्मण के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदुओं के चार वर्गों में से पहला और सर्वश्रेष्ठ वर्ण जिसके मुख्य कर्म वेदों का पठन-पाठन, यज्ञ, ज्ञानोपदेश आदि हैं, उक्त जाति या वर्ण का मनुष्य, द्विज, विप्र, हिंदुओं में वर्णव्यवस्था के अंतर्गत चार वर्णों में पहला वर्ण, उक्त वर्ण का व्यक्ति
  • ब्राह्मण, बिरहमन, विप्र, द्विज, शास्त्रज्ञ, मर्मज्ञ, पंडित, ज्ञानी, आचार्य, गुरु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَہْمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَہْمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone