تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْہَم چَرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

بِرْہَم چَرْیَہ

مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کررہا ہو، سادھووں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْہَم چَرْیَہ کے معانیدیکھیے

بِرْہَم چَرْیَہ

brahmacharyaब्रह्मचर्य

اصل: سنسکرت

دیکھیے: برْہَمچاری

  • Roman
  • Urdu

بِرْہَم چَرْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کررہا ہو، سادھووں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت
  • پہلا آشرم منجملہ چار آشرموں کے
  • زمانہ طالب علمی، زمانہ مجردی
  • دنیاوی ضرورتوں سے دور رہ کر صاف ستھری زندگی گزارنا
  • خدا سے ملنے کے لیے ریاضت کرنا
  • یوگ سادھنا میں ایک قسم کا اصول
  • مادۂ تولید کی حفاظت کرنے کے ریاضت کرنا

Urdu meaning of brahmacharya

  • Roman
  • Urdu

  • mujarrid brahman jo vedo.n kii taaliim haasil kararhaa ho, saadhuu.o.n kii ek Khaas jamaat, vedo.n ka panDit
  • pahlaa aashram minjumla chaar aashrmo.n ke
  • zamaana-e-taalib ilmii, zamaana majar dii
  • duniyaavii jaruurto.n se duur rah kar saaf sutharii zindgii guzaarnaa
  • Khudaa se milne ke li.e riyaazat karnaa
  • yog saadhana me.n ek kism ka usuul
  • maada-e-tauliid kii hifaazat karne ke riyaazat karnaa

ब्रह्मचर्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो ब्रह्मचर्य आश्रम में हो, वेदों का पण्डित, साधूओं का एक ख़ास समूह, वो ब्रहमन जो वेदों की तालीम हासिल कररहा हो
  • चारों आश्रमों में से प्रथम आश्रम
  • भारतीय आर्यों की वह अवस्था तथा व्रत जिसमें विद्यार्थी विशेषतः ब्राह्मण विद्यार्थी को वेदों का अध्ययन करना पड़ता, सब प्रकार के संसारिक बंधनों से दूर रहकर सात्विक जीवन बिताना पड़ता और अपने वीर्य को अक्षुण्ण रखना पड़ता है
  • संसारिक बंधनों से दूर रहकर सात्विक जीवन बिताना
  • ब्रह्म के साक्षात्कार की साधना
  • योग में एक प्रकार का यम
  • वीर्यरक्षा, अष्टविध मैथुनों से बचने का व्रत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِرْہَم چَرْیَہ

مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کررہا ہو، سادھووں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْہَم چَرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْہَم چَرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone