تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"box" کے متعقلہ نتائج
box کے لیے اردو الفاظ
box کے اردو معانی
اسم
- ڈبا
- صندوق
- باکس
- بکس
- لکڑی، دھات یا گتے کا کئی طرح سے بنا ہوا صندوقچہ
- ڈبیا
- پٹارا
- صندوق بھر
- تحفے دان
- کرسمس میں تحفے رکھ کر دینے والا ظرف
- تحفہ، ڈبے میں
- تھیٹر اور سینما میں علیحدہ نشست گاہ
- چھوٹی سی پناہ گاہ
- اصطبل یا ریل گاڑی میں گھوڑے کا الگ ڈبہ
- سنتری کی کوٹھڑی
- گاڑی میں گاڑی بان کی نشست
- اشتہاری جگہ، اخبارات میں ؍ چوکھٹا
- (برطانوی) چھوٹا سا کیبن جو شکار کے دوران استعمال کیا جائے
- (بیس بال) وہ جگہ جہاں کھلاڑی ؍ پچر (pitcher) گیند پھینکے
- کوئی جگہ جہاں کھیل کے کوچ اور بلے باز اور گیند پکڑنے والے کھڑے ہوں
- جھاڑی
- کمرہ
- صنوبر
- شمشاد نسل کا چھوٹا سا پودا یا سدا بہار جھاڑی خاص کر سیمپروائرنز (sempervirens) جس کی لکڑی آرائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے مثلاً حاشیوں، گل بوٹوں وغیرہ میں
- اس درخت کی لکڑی بہت پائدار اور سخت ہوتی ہے
- سفیدے کا درخت یا اس قسم کی جھاڑیاں
فعل
- صندوق میں رکھنا
- گھونسے یا ہاتھ سے مارنا
- مکہ بازی کرنا
- باکسنگ کے مقابلے میں آنا
- محدود کرنا
- صندوق یا ڈبے کی شکل میں ڈھالنا
- چوکھٹا لگانا
- رنگ یا اسی قسم کی کسی دوسری چیز کو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیل کر آمیز کرنا
box के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डिब्बा
- संदूक़
- बॉक्स
- बक्स
- लकड़ी, धात या गत्ते का कई तरह से बना हुआ संदूक़चा
- डिबिया
- पिटारा
- संदूक़ भर
- तोहफ़े-दान
- क्रिसमस में तोहफ़े रख कर देने वाला ज़र्फ़
- तोहफ़ा, डिब्बे में
- थियटर और सिनेमा में 'अलैहिदा नशिस्त गाह
- छोटी सी पनाह-गाह
- अस्तबल या रेलगाड़ी में घोड़े का अलग डिब्बा
- संतरी की कोठड़ी
- गाड़ी में गाड़ी बान की नशिस्त
- इश्तिहारी जगह, अख़बारात में / चौखटा
- (बर्तानवी) छोटा सा केबिन जो शिकार के दौरान इस्ते'माल किया जाए
- (बेसबॉल) वो जगह जहाँ खिलाड़ी / पिचर (pitcher) गेंद फेंके
- कोई जगह जहाँ खेल के कोच और बल्लेबाज़ और गेंद पकड़ने वाले खड़े हों
- झाड़ी
- कमरा
- सनोबर
- शमशाद नस्ल का छोटा सा पौदा या सदाबहार झाड़ी ख़ास कर सेम्परविरेन्ज़ (sempervirens) जिस की लकड़ी आराइशी कामों में इस्ते'माल की जाती है मस्लन हाशियों, गुल बूटों वग़ैरा में
- उस दरख़्त की लकड़ी बहुत पाएदार और सख़्त होती है
- सफ़ेदे का दरख़्त या उस क़िस्म की झाड़ियाँ
क्रिया
- संदूक़ में रखना
- घूँसे या हाथ से मारना
- मुक्का बाज़ी करना
- बॉक्सिंग के मुक़ाबले में आना
- महदूद करना
- संदूक़ या डिब्बे की शक्ल में ढालना
- चौखटा लगाना
- रंग या उसी क़िस्म की किसी दूसरी चीज़ को एक बर्तन से दूसरे बर्तन में उंडेल कर आमेज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باکْسِنْگ
مُکّے بازی، وہ کھیل جس میں دو حریف گدے دار دستانے پہن کر مکوں سے ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں
pandora's box
کوئی عمل جو مسلسل خرابیوں کا سبب بن جائے [یونانی دیو مالا میں وہ صندوق جس میں پہلی فانی عورت پنڈورا کے ہاتھوں تمام انسانی آلام ابل پڑے تھے اور صرف ’امید‘بچ گئی تھی].
stuffing box
بھرائی سے اٹا ٹٹ بھرا ہوا، ہوا نا گزار ڈبّہ جس کی بدولت دھراٹھیک کام کرتا ہے ، بھرت ڈبّہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (box)
box
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔