تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bowl" کے متعقلہ نتائج

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

خورا

مرکبات کے آخر میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے شیخی خور ، لالچ خورا وغیرہ .

خورَہ

بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

خورانی

کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

خورابَہ

نالہ جو دریا میں سے نکل کر کاشت کے لئے لایا جائے ، نہر ؛ پانی جو بند میں سے رِسے یا ٹپکے ؛ کاشتکار جسے کاشت کے لئے ہر چیز مہیّا کی جائے

خوراب

میلا پانی، آبشار، پانی کی خواہش

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

جُوتی خورا

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو، ذلیل و خوار، بے غیرت، دباو سے قابو میں آنے والا

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

نِیستی خورَہ

فقرہ ۔ غریب کنگال ہے

سَن٘گ خورَہ

بھٹیڑ ، سنگ خوار .

رَنگ خورَہ

(عینک سازی) بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مُختلف یا ہلکے رن٘گوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا.

مُفْت خورا

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

سُود خورا

رک : سُود خوار .

نِیم خورَہ

آدھا کھایا ہوا ، کچھ کھایا ہوا ،کچھ چھوڑا ہوا ۔

آکِلَہ خورَہ

پودوں کی چھال کے زخم کا ابھرا ہوا کنارہ

گِل خورَہ

भूलता, केचुआ, खरातीन।।

جُوت خورَہ

جوتیاں کھانے والا ، ذلیل ، رزیل

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

مُفت خورَہ

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

سُود خورَہ

رک : سُود خوار .

شیخی خورَہ

شیخی بگھارنے والا، ڈینگ مارنے والا، شیخی باز، شیخی خوار، ڈینگ باز

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

لِید خورَہ

(زین سازی) دُمچی کا وہ حصّہ جو گھوڑے کے مقعد کے اوپر رہتا ہے بعض لوگ دُمچی کو لید خورہ کہتے ہیں .

خوشامَد خورا

چاپلوسی کرنے والا ، بہت زیادہ خوشامدی .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

خَیرات خورا

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

لَت خورا

(لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

لالَچ خورا

لالچی، لالچ کرنے والا

ماس خورا

(طب) کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم ، گوشت خورہ ، آکلہ .

مَیل خورا

میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا

بادْ خورا

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

شَکَر خورا

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

پَر خورَہ

رک : پر خوردہ.

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

باد خورَہ

alopecia

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

bowl کے لیے اردو الفاظ

bowl

bəʊl

bowl کے اردو معانی

اسم

  • پیالہ
  • ساغر
  • جام
  • قدح
  • کاسہ
  • مائعات کے لیے نیم بیضوی یا ایسی ہی شکل کا کوئی ظرف جس کی چوڑائی اس کی گہرائی سے زیادہ ہو
  • پیالے کے اندر کی شے
  • ٹائلٹ کی جگہ
  • چمچے یا پائپ پینے والے تمباکو کی مدور خالی جگہ
  • آتش فشاں کا دہانہ
  • کوئی بھی پیالہ نما شکل یا ساخت
  • اسٹیڈیم کا کمان جیسے اندرونی حصہ جہاں کھیلوں کے مقابلے ہوں
  • ایک گیند یا پیالہ
  • باؤلز کے کھیل میں استعمال ہونے والی گیند جو یا تو معمولی چپٹی یا بالکل چپٹی نہ ہو
  • سبزہ زار یا نائن ٹین پن کھیل میں استعمال ہونے والی گیند
  • کبھی کبھار اسکٹل کھیل میں استعمال ہونے والی تھالی
  • گیند پھینکنے کا عمل

فعل لازم

  • گیند کا لڑھکنا
  • کسی چیز کا تیزی سے چلنا، جیسے کسی گاڑی کا
  • (کرکٹ) بلے باز کی طرف گیند کا پھینکا جانا

فعل متعدی

  • گیند کو لڑھکنے دینا
  • گیند سے مارنا
  • باؤلنگ کرنا
  • لے جانا یا پہنچانا جیسے کسی پہیوں والی گاڑی میں
  • گیند کا اوپر یا نیچے پھینکنا یا مارنا جیسے باؤلنگ میں
  • باؤلنگ میں اسکور کرنا
  • کرکٹ میں اگر out کے ساتھ مستعمل ہو تو بلے باز کو کھیل سے ریٹائر کر دینا مراد ہے

bowl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • प्याला
  • साग़र
  • जाम
  • क़दह
  • कासा
  • माइ'आत के लिए नीम बैज़वी या ऐसी ही शक्ल का कोई ज़र्फ़ जिस की चौड़ाई उस की गहराई से ज़्यादा हो
  • प्याले के अंदर की शय
  • टॉयलेट की जगह
  • चमचे या पाइप पीने वाले तम्बाकू की मुदव्वर ख़ाली जगह
  • आतिश फ़िशाँ का दहाना
  • कोई भी प्याला नुमा शक्ल या साख़त
  • स्टेडीयम का कमान जैसे अंदरूनी हिस्सा जहाँ खेलों के मुक़ाबले हूँ
  • एक गेंद या प्याला
  • बाउल्ज़ के खेल में इस्ते'माल होने वाली गेंद जो या तो मा'मूली चपटी या बिल्कुल चपटी न हो
  • सब्ज़ा ज़ार या नाइन टेन पिन खेल में इस्ते'माल होने वाली गेंद
  • कभी कभार स्किटल खेल में इस्तिमाल होने वाली थाली
  • गेंद फेंकने का 'अमल

अकर्मक क्रिया

  • गेंद का लुढ़कना
  • किसी चीज़ का तेज़ी से चलना, जैसे किसी गाड़ी का
  • (क्रिकेट) बल्लेबाज़ की तरफ़ गेंद का फेंका जाना

सकर्मक क्रिया

  • गेंद को लुढ़कने देना
  • गेंद से मारना
  • बॉलिंग करना
  • ले जाना या पहुँचाना जैसे किसी पहियों वाली गाड़ी में
  • गेंद का ऊपर या नीचे फेंकना या मारना जैसे बॉलिंग में
  • बॉलिंग में स्कोर करना
  • क्रिकेट में अगर out के साथ मुस्त'मल हो तो बल्लेबाज़ को खेल से रिटायर कर देना मुराद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

خورا

مرکبات کے آخر میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے شیخی خور ، لالچ خورا وغیرہ .

خورَہ

بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

خورانی

کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

خورابَہ

نالہ جو دریا میں سے نکل کر کاشت کے لئے لایا جائے ، نہر ؛ پانی جو بند میں سے رِسے یا ٹپکے ؛ کاشتکار جسے کاشت کے لئے ہر چیز مہیّا کی جائے

خوراب

میلا پانی، آبشار، پانی کی خواہش

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

جُوتی خورا

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو، ذلیل و خوار، بے غیرت، دباو سے قابو میں آنے والا

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

نِیستی خورَہ

فقرہ ۔ غریب کنگال ہے

سَن٘گ خورَہ

بھٹیڑ ، سنگ خوار .

رَنگ خورَہ

(عینک سازی) بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مُختلف یا ہلکے رن٘گوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا.

مُفْت خورا

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

سُود خورا

رک : سُود خوار .

نِیم خورَہ

آدھا کھایا ہوا ، کچھ کھایا ہوا ،کچھ چھوڑا ہوا ۔

آکِلَہ خورَہ

پودوں کی چھال کے زخم کا ابھرا ہوا کنارہ

گِل خورَہ

भूलता, केचुआ, खरातीन।।

جُوت خورَہ

جوتیاں کھانے والا ، ذلیل ، رزیل

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

مُفت خورَہ

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

سُود خورَہ

رک : سُود خوار .

شیخی خورَہ

شیخی بگھارنے والا، ڈینگ مارنے والا، شیخی باز، شیخی خوار، ڈینگ باز

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

لِید خورَہ

(زین سازی) دُمچی کا وہ حصّہ جو گھوڑے کے مقعد کے اوپر رہتا ہے بعض لوگ دُمچی کو لید خورہ کہتے ہیں .

خوشامَد خورا

چاپلوسی کرنے والا ، بہت زیادہ خوشامدی .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

خَیرات خورا

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

لَت خورا

(لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

لالَچ خورا

لالچی، لالچ کرنے والا

ماس خورا

(طب) کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم ، گوشت خورہ ، آکلہ .

مَیل خورا

میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا

بادْ خورا

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

شَکَر خورا

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

پَر خورَہ

رک : پر خوردہ.

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

باد خورَہ

alopecia

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bowl)

نام

ای-میل

تبصرہ

bowl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone