تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bounty" کے متعقلہ نتائج
bounty کے لیے اردو الفاظ
bounty کے اردو معانی
اسم
- فیض
- فیاضی
- کرم
- عطیہ بالخصوص جو حکومت کی طرف سے ملے
- بکثرت پیداوار خاص کر فصل کی
- تقاوی
- ایسی رقم جو دکاندار کو تجارت کی ترقی کے لیے دی جائے
- سرکاری امداد جو مجرموں کو پکڑنے اور وحشی درندوں کو ختم کرنے کے لیے دی جائے
- عمدہ فصل کی وصولی
bounty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ैज़
- फ़य्याज़ी
- करम
- 'अतिय्या बिल-ख़ुसूस जो हुकूमत की तरफ़ से मिले
- ब-कसरत पैदावार ख़ास कर फ़स्ल की
- तक़ावी
- ऐसी रक़म जो दुकानदार को तिजारत की तरक़्क़ी के लिए दी जाए
- सरकारी इमदाद जो मुजरिमों को पकड़ने और वहशी दरिंदों को ख़त्म करने के लिए दी जाए
- 'उम्दा फ़स्ल की वसूली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bounty)
bounty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔