تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bounce" کے متعقلہ نتائج
bounce کے لیے اردو الفاظ
bounce کے اردو معانی
فعل لازم
- کدکنا
- کسی سطح پر چیز کو مارنا اور اس کا واپس آنا
- اچکنا
- اچھلنا یا اچھل کر واپس ہونا جیسے کسی چیز کا جو گرائی یا پھینکی گئی ہو
- قلانچ بھرنا
- پھاندنا
- (بول چال) بینک کے چیک کو ناقص سمجھ کر واپس کر دینا
- ڈرا دھمکا کر کام کرانا
فعل متعدی
- پیچھے کی طرف پھوٹ بہنا
- (بول چال) ملازمت سے برطرف کر دینا
- نکال دینا
- جبریہ باہر کر دینا (جیسے نائٹ کلب کے مالک نے شرابی کو زبردستی نکال باہر کیا)
- (برطانوی، عوامی) دھوکے سے یا شور وغوغا مچا کر فائدہ حاصل کرنا
- رعب ڈالنا
اسم
- اچھل کود
- چھلانگ
- لگ کر پلٹ آنے کی صلاحیت
- چوکڑی
- قلانچ
- لاف گزاف
- جوش
- گرما گرمی
- لچک
- (برطانوی، عوامی) ڈینگ
- مبالغہ
bounce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कुदकना
- किसी सत्ह पर चीज़ को मारना और उस का वापस आना
- उचकना
- उछलना या उछल कर वापस होना जैसे किसी चीज़ का जो गिराई या फेंकी गई हो
- क़ुलांच भरना
- फाँदना
- (बोल चाल) बैंक के चैक को नाक़िस समझ कर वापस कर देना
- डरा धमका कर काम कराना
सकर्मक क्रिया
- पीछे की तरफ़ फूट बहना
- (बोल चाल) मुलाज़मत से बर-तरफ़ कर देना
- निकाल देना
- जब्रिया बाहर कर देना (जैसे नाइट कलब के मालिक ने शराबी को ज़बरदस्ती निकाल बाहर किया)
- (बर्तानवी, 'अवामी) धोके से या शोर-ओ-ग़ौग़ा मचा कर फ़ाइदा हासिल करना
- रो'ब डालना
संज्ञा
- उछल कूद
- छलाँग
- लग कर पलट आने की सलाहियत
- चौकड़ी
- क़ुलांच
- लाफ-ग़ज़ाफ
- जोश
- गर्मा-गर्मी
- लचक
- (बर्तानवी, 'अवामी) डींग
- मुबालग़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bounce)
bounce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔