تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوٹِیاں نوچْنا" کے متعقلہ نتائج

بوٹِیاں کُتّوں سے نُچوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، عبرتناک سزا دینا۔

بوٹِیاں اُڑنا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

بوٹِیاں توڑْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہن٘چانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں اُڑانا

بوٹِیاں چِیل کَوّوں سے نُچْوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں کاٹ کاٹ کَرْ کھانا

نہایت غضبناک ہونا

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں اُڑا دینا

رک : بوٹی بوٹی اڑا دینا.

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بوٹِیاں بونا

دفن کردینا، مٹی میں دبا دینا

بوٹِیاں کھانا

سخت صدہ پہن٘چانا ، بہت پریشان کرنا، طعنے سہنے دینا۔

بوٹِیاں کاٹْنا

سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں نوچْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں چَبانا

غصے یا افسوس سے دان٘ت پیسنا ، پیچ و تاب کھانا ، اپنی بے بسی پر بری طرح کڑھنا۔

بوٹِیاں نوچ کھانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں نوچ کَر کھا جانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

دانتوں سے بوٹِیاں کاٹْنا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

دانتوں سے بوٹِیاں چَبانا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

پَیسے پَر بوٹیاں کاٹْنا

۔(کنایۃً) بے حد تکلیف دےنا۔ ؎

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بوٹِیاں نوچْنا کے معانیدیکھیے

بوٹِیاں نوچْنا

boTiyaa.n nochnaaबोटियाँ नोचना

محاورہ

مادہ: بوٹی

بوٹِیاں نوچْنا کے اردو معانی

  • (جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا
  • چٹکیاں لینا
  • طعنہ مہنا دینا
  • سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)
  • سخت جسمانی سزا دینا
  • خون چوسنا، خون پینا (حشرات الارض کھٹمل وغیرہ کے لیے)

English meaning of boTiyaa.n nochnaa

  • become very angry

बोटियाँ नोचना के हिंदी अर्थ

  • (शारीरिक या आत्मिक) पीड़ा पहुँचाना, दुख देना, सताना
  • ताना महना देना
  • चिटकियाँ लेना
  • अत्यधिक क्रोधित होना, झिल्लाना, दुख में केवल सहन या पछतावे के कुछ न कर सकना (साधारणतया ' अपनी ' के साथ प्रयुक्त)
  • कठोर शारीरिक दण्ड देना
  • ख़ून चूसना, ख़ून पीना (ज़मीन पर रहने वाले कीड़े या खटमल आदि के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوٹِیاں نوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوٹِیاں نوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone