تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوس و کَنار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوس و کَنار کے معانیدیکھیے
بوس و کَنار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لپٹا کر بوسہ لینا، بوسہ بازی، چوما چاٹی، چومنا اور بغل میں لینا
- محبت اور پیار کرنا
شعر
مدت سے اشتیاق ہے بوس و کنار کا
گر حکم ہو شروع کرے اپنا کام حرص
میں نگاہ پاک سے دیکھے تھا ترے حسن پاک کو اس پہ بھی
مرے جی میں خواہش وصل تھی ترے دل میں بوس و کنار تھا
بوس و کنار کے لئے یہ سب فریب ہیں
اظہار پاک بازی و ذوق نظر غلط
English meaning of bos-o-kanaar
Noun, Masculine
- kissing and toying, kissing and fondling, dalliance
- to do love
बोस-ओ-कनार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लिपटा कर बोसे लेना, चूमा-चाटी, लिपट-चिमट, प्रेमी प्रेमिका का आलिंगन
- प्यार और स्नेह करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوس و کَنار)
بوس و کَنار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔