Search results
Saved words
Showing results for "boom"
Urdu words for boom
boom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चोब-गीर
- चोब-रोक
- एक लंबी बल्ली जो बादबानों की बुनियाद की तौसी' के काम आती है
- क्रेन वग़ैरा के मस्तूल से वाबस्ता मज़बूत डंडा
- नीमचा जो उठाए जाने वाले बोझ को सहारा देने या उस का रुख़ बदलने के लिए इस्ते'माल होता है
- पानी में सीधे गड़े हुए डंडे जो रूद-बार / नहर में निशान-दही के लिए होते हैं
- एक ज़ंजीर या तार जो जहाज़ रानी में रुकावट पैदा करने वाले तैरते हुए लट्ठों को मुजतमे' करने का काम देते हैं
- वो 'इलाक़ा जो ज़ंजीर से इस तरह बंद कर दिया जाए
- हवाई जहाज़ को दुम को बाक़ी जहाज़ से मुंसलिक करती हुई सलाख़
- वो सलाख़ जिसे हरकत दे कर कैमरे या माईक्रोफ़ोन को सहीह रुख़ या मक़ाम पर लाया जाता है
- गूँज
- दनादन की आवाज़
- गरज
- एक ऐसी खोखली सी आवाज़ जो दूर से तोपों के चलने या लहरों के टकराने से पैदा हो
- कलबल
- भिनभिनाहट
- तिजारत की गर्म बाज़ारी
- तेज़ी
- ज़माना-ए-ख़ुश हाली जो माल की ज़्यादा मांग और क़ीमतों में इज़ाफे़ की वजह से आया हो
- सियासी मक़बूलियत-ओ-शौहरत में इज़ाफ़ा
अकर्मक क्रिया
- गरजना
- कुलबुलाना
- भिनभिनाना
- तेज़ी से हरकत में आना
- कारोबार का जल्दी तरक़्क़ी पाना
- आबादी में इज़ाफ़ा होना
- तेज़ी से शौहरत पा जाना
- मशहूर हो जाना
सकर्मक क्रिया
- गरजने की आवाज़ निकालना
- गूँजना
- किसी काम को आगे बढ़ाना या 'ओहदे के लिए किसी उम्मीदवार की हिमायत करना
boom کے اردو معانی
اسم
- چوب گیر
- چوب روک
- ایک لمبی بلی جو بادبانوں کی بنیاد کی توسیع کے کام آتی ہے
- کرین وغیرہ کے مستول سے وابستہ مضبوط ڈنڈا
- نیمچہ جو اٹھائے جانے والے بوجھ کو سہارا دینے یا اس کا رخ بدلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- پانی میں سیدھے گڑے ہوئے ڈنڈے جو رودبار ؍ نہر میں نشاندہی کے لیے ہوتے ہیں
- ایک زنجیر یا تار جو جہاز رانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تیرتے ہوئے لٹھوں کو مجتمع کرنے کا کام دیتے ہیں
- وہ علاقہ جو زنجیر سے اس طرح بند کر دیا جائے
- ہوائی جہاز کی دم کو باقی جہاز سے منسلک کرتی ہوئی سلاخ
- وہ سلاخ جسے حرکت دے کر کیمرے یا مائیکروفون کو صحیح رخ یا مقام پر لایا جاتا ہے
- گونج
- دنادن کی آواز
- گرج
- ایک ایسی کھوکھلی سی آواز جو دور سے توپوں کے چلنے یا لہروں کے ٹکرانے سے پیدا ہو
- کل بل
- بھنبھناہٹ
- تجارت کی گرم بازاری
- تیزی
- زمانۂ خوش حالی جو مال کی زیادہ مانگ اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے آیا ہو
- سیاسی مقبولیت و شہرت میں اضافہ
فعل لازم
- گرجنا
- کلبلانا
- بھنبھنانا
- تیزی سے حرکت میں آنا
- کاروبار کا جلدی ترقی پانا
- آبادی میں اضافہ ہونا
- تیزی سے شہرت پا جانا
- مشہور ہو جانا
فعل متعدی
- گرجنے کی آواز نکالنا
- گونجنا
- کسی کام کو آگے بڑھانا یا عہدے کے لیے کسی امیدوار کی حمایت کرنا
Related searched words
boomerang
ایک ہلالی شکل کا لکڑی کا ہتھیارجسے آسٹریلیائی قدیم قبائل پھینک کر شکار مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس قسم کا ہوتا ہے کہ اْڑتا ہوا پھینکنے والے کے پاس پلٹ آتا ہے.
bombardii
ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔
bummalo
جنوبی ایشیا کے ساحلوں کی ایک چھوٹی مچھلی جسے کھانے کے لیے سکھا لیا جاتا ہےHarpodon nehereus۔.
bombazine
ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (boom)
boom
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone