تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولِیاں بولْنا" کے متعقلہ نتائج

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولِیاں سُنْنا

بولیاں سنانا (رک) کا لازم

بولْیاں ٹَھٹھولْیاں پَڑنا

آوازے کسے جانا ، مذاق اڑنا ، طعن و تشنیع کی بوچھار ہونا

بولِیاں کَسْنا

آوازے کسنا ، برا بھلا کہنا ، طعن کرنا ، پھبتیاں اڈانا.

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں پھینْکْنا

رک : بولیاں ٹھٹھولیاں مارنا

بولِیاں بولْنا

رک : بولی بولنا.

بولِیاں مارنا

make jeering remarks

بولِیاں اُٹھانا

طعن و تشنیع برداشت کرنا ، لعنت ملامت سن کر خاموش رہ جانا.

بولیاں سُنانا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں کَسْنا

رک : بولیاں ٹھٹھولیاں مارنا

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں مارْنا

رک : آوازے کسنا ، مذاق اڑا نا

بَلائیں

calamities, evil spirit, calamity, misfortune

بِلِّیوں

cats

بَلِّیوں

لکڑی کا بڑا ٹکڑا، بانس

بَڑْھ کَر بولیاں بولْنا

نیلامی میں کسی اور سے زیادہ قیمت لگانا

بَلَیّاں لینا

بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا

بَلِّیوں کَلیجہ اُچھلنا

سخت ڈر اور گھبراہٹ ہونا، دل بہت دھڑکنا

بَلائیں لینا

بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

بَلِّیوں پانی اُچَھلنا

a big storm to rage

بَلِّیوں پانی ہونا

بہت زیادہ پانی ہونا، گہراور اتھاہ پانی ہونا

belying

کا حالیہ.

bullying

ڈَپَٹ

bellying

پیٹ

بول لِیانا

حرف لانا ، رسوا کرنا ، الزام دھرنا ، بدنام کرنا .

بالائی اِنْتِظام

غیر معمولی بندوبست، کسی کام کے متفرقات کا اہتمام

بالائی اَنْیاب

سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.

لَڑْکی بالِیاں

لڑکیاں ، بچیاں

پاؤں میں بِلِّیاں بَنْدھی ہونا

۔ بہت مارے مارے پھرنا کی جگہ۔

سَر سے قَدَم تَک بَلائیں لینا

تمام بدن کی بلائیں لینا .

سَر سے پاؤں تَک بَلائیں لینا

پورے جسم کی بلائیں لینا

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

مُنہ کی بَلائیں لینا

دونوں ہاتھوں سے چہرے یا سر کو چھوتے ہوئے پیار کرنا ؛ نظر ِبد سے محفوظ رہنے کی دعا دینا ۔

کان کی بالِیاں

دائرہ نما زیور جو کانوں میں پہنتے ہیں ، کان کی بجلیاں ، کان کا زیور .

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

پُھول بالِیاں

ایک زیور کا نام ، جو کان میں پہنتے ہیں

کَلیجا بَلِّیوں اُچَھلْنا

دل زور زور سے دھڑکنا ، زیادہ گھبراہٹ طاری ہونا ، مضطرب ہونا .

ناک نَہ کان نَتھ بالِیوں کا اَرمان

بیوقوفی کی راہ سے بے محل ارمان ہے

پانی بَلِّیوں ہونا

گہرا پانی ہونا، (مجازاً) پانی کی کثرت ہونا.

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں بولِیاں بولْنا کے معانیدیکھیے

بولِیاں بولْنا

boliyaa.n bolnaaबोलियाँ बोलना

محاورہ

دیکھیے: بولی بولْنا

  • Roman
  • Urdu

بولِیاں بولْنا کے اردو معانی

  • (نیلام میں) قیمت لگانا
  • طعنے دینا برا بھلا کہنا، آوازہ کسنا

Urdu meaning of boliyaa.n bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bolii bolnaa
  • ، taane denaa buraa bhala kahnaa, aavaaza kasanaa

बोलियाँ बोलना के हिंदी अर्थ

  • (नीलाम में) क़ीमत लगाना
  • ताने देना, बुरा भला कहना, आवाज़ा कसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولِیاں سُنْنا

بولیاں سنانا (رک) کا لازم

بولْیاں ٹَھٹھولْیاں پَڑنا

آوازے کسے جانا ، مذاق اڑنا ، طعن و تشنیع کی بوچھار ہونا

بولِیاں کَسْنا

آوازے کسنا ، برا بھلا کہنا ، طعن کرنا ، پھبتیاں اڈانا.

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں پھینْکْنا

رک : بولیاں ٹھٹھولیاں مارنا

بولِیاں بولْنا

رک : بولی بولنا.

بولِیاں مارنا

make jeering remarks

بولِیاں اُٹھانا

طعن و تشنیع برداشت کرنا ، لعنت ملامت سن کر خاموش رہ جانا.

بولیاں سُنانا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں کَسْنا

رک : بولیاں ٹھٹھولیاں مارنا

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں مارْنا

رک : آوازے کسنا ، مذاق اڑا نا

بَلائیں

calamities, evil spirit, calamity, misfortune

بِلِّیوں

cats

بَلِّیوں

لکڑی کا بڑا ٹکڑا، بانس

بَڑْھ کَر بولیاں بولْنا

نیلامی میں کسی اور سے زیادہ قیمت لگانا

بَلَیّاں لینا

بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا

بَلِّیوں کَلیجہ اُچھلنا

سخت ڈر اور گھبراہٹ ہونا، دل بہت دھڑکنا

بَلائیں لینا

بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

بَلِّیوں پانی اُچَھلنا

a big storm to rage

بَلِّیوں پانی ہونا

بہت زیادہ پانی ہونا، گہراور اتھاہ پانی ہونا

belying

کا حالیہ.

bullying

ڈَپَٹ

bellying

پیٹ

بول لِیانا

حرف لانا ، رسوا کرنا ، الزام دھرنا ، بدنام کرنا .

بالائی اِنْتِظام

غیر معمولی بندوبست، کسی کام کے متفرقات کا اہتمام

بالائی اَنْیاب

سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.

لَڑْکی بالِیاں

لڑکیاں ، بچیاں

پاؤں میں بِلِّیاں بَنْدھی ہونا

۔ بہت مارے مارے پھرنا کی جگہ۔

سَر سے قَدَم تَک بَلائیں لینا

تمام بدن کی بلائیں لینا .

سَر سے پاؤں تَک بَلائیں لینا

پورے جسم کی بلائیں لینا

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

مُنہ کی بَلائیں لینا

دونوں ہاتھوں سے چہرے یا سر کو چھوتے ہوئے پیار کرنا ؛ نظر ِبد سے محفوظ رہنے کی دعا دینا ۔

کان کی بالِیاں

دائرہ نما زیور جو کانوں میں پہنتے ہیں ، کان کی بجلیاں ، کان کا زیور .

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

پُھول بالِیاں

ایک زیور کا نام ، جو کان میں پہنتے ہیں

کَلیجا بَلِّیوں اُچَھلْنا

دل زور زور سے دھڑکنا ، زیادہ گھبراہٹ طاری ہونا ، مضطرب ہونا .

ناک نَہ کان نَتھ بالِیوں کا اَرمان

بیوقوفی کی راہ سے بے محل ارمان ہے

پانی بَلِّیوں ہونا

گہرا پانی ہونا، (مجازاً) پانی کی کثرت ہونا.

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولِیاں بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولِیاں بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone