تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی" کے متعقلہ نتائج

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی کے معانیدیکھیے

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

bole kii na chaale kii, mai.n to sote kii bhaliiबोले की न चाले की, मैं तो सोते की भली

نیز : بولے کی نہ چالے کی، میں تو سُوتے کے بھلی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی کے اردو معانی

  • بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں
  • سست اور آلسی عورت کے لئے کہتے ہیں

    مثال سُوتے کے بھلی= سوتے ہوئے ہی اچھی

Urdu meaning of bole kii na chaale kii, mai.n to sote kii bhalii

  • Roman
  • Urdu

  • bahuu kii sastii aur kaam na karne par kahte hai.n
  • sust aur aalsii aurat ke li.e kahte hai.n

बोले की न चाले की, मैं तो सोते की भली के हिंदी अर्थ

  • बहू की सुस्ती एवं काम न करने पर कहते हैं
  • सुस्त और आलसी स्त्री के लिए कहते हैं

    विशेष सूते के भली= सोते हुए ही अच्छी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone