تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا کے اردو معانی
-
اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے
مثال - بیوی بیچاری کیا کہتی . . . بول بندا کس کا، میرا کہ تیرا، بیوی کا کیا ہے۔
बोल बंदा किस का मेरा कि तेरा के हिंदी अर्थ
-
इस अवसर पर प्रयुक्त जब किसी दुर्बल को बलवान के सामने हथियार डालना पड़े
उदाहरण - बवी बेचारी कहती...बोल बंदा किसका, मेरा कि तेरा, बीवी का क्या है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا)
بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔