تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بول بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بول بالا کے معانیدیکھیے
بول بالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ترقی، کامیابی، عزت و آبرو کا بڑھنا، شہرت، ناموری
شعر
مرا درد پوچھا مرا حال دیکھا مرے دل کا ارمان تم نے نکالا
خدا اور بھی دے زیادہ مراتب سوا اور اس سے بھی ہو بول بالا
بول بالا اس قدر خاموشیوں کا ہے یہاں
کاٹنے کو دوڑتا ہے میرا ہی کمرہ مجھے
عشق مجبور و نا مراد سہی
پھر بھی ظالم کا بول بالا ہے
English meaning of bol-baalaa
Noun, Masculine
- (lexical) high speech
- prosperity, success, fame
बोल-बाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तरक़्क़ी, कामयाबी, इज़्ज़त-ओ-आबरू का बढ़ना, शोहरत, नामवरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بول بالا)
بول بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔