تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُحْران" کے متعقلہ نتائج

ٹَھگ

دغا باز ، ٹھگنے والا ، فریبی ، چھلیا .

ٹھیگا

(قواعد) وہ لفظ، دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَھگ بازی

چالاکی، بدمعاشی، بے ایمانی، ٹھگائی

ٹَھگ بِدِّیا

قزاقی کا فن ؛ مکاری، دغا بازی، جعل ، فریب کی باتیں .

ٹَھگ لینا

لوٹ لینا، چھین لینا، ٹھگنا

ٹَھگ ماری

وہ عورت جسے کسی نے ٹھگ لیا ہو، حیران پریشان .

ٹَھگ جانا

دھوکا کھا جانا ، جُل کھا جانا .

ٹَھگ کھانا

دھوکا دے کر پرایا مال حاصل کرنا ، ٹھگنا .

ٹَھگَئی

رک : ٹھگی معنی نمبر ۱ .

ٹَھگائی

رہزنی ، فریب ، دھوکا .

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

ٹَھگی

(شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .

ٹَھگ ٹَھگ کی بھاکا جانے

اپنے جیسے کا حال ہر ایک جانتا ہے .

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

ٹَھگْنی

ٹھگ کی جورو ، ٹھگ قوم کی عورت ؛ ٹھگنے والی ، فریب دینے والی ، دغا باز ، کٹنی ، دلانہ .

ٹَھگْنا

لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کرچھین لینا

ٹَھگِیا

ٹھگنے والا، فریبی، مکار، قزاق، راہزن

ٹَھگْوانا

ٹھگنا کا تعدیہ

ٹَھگانا

رک : ٹھگنا .

تھانْگ

(لفظاً) وہ جگ جو کسی گمشدہ یا تلاش طلب شے کا قطعی مقام ہو

ٹَھگْلانا

۔موٗس لانا۔ دھوکا دے کر لے آنا۔ چُرا لانا۔ راہ مار کر لانا۔

ٹَھگوں کی بُڑِھیا

حرافہ ، ٹھگنی .

ٹَھگا جانا

دھوکا کھا جانا، جْل کھانا، فریب کھا جانا ، دھوکا کھا کر مال دیدینا

ٹَھگِن

ٹھگنی، ٹھگنے والی، دھوکا دے کر فائدہ اٹھانے والی

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

تھاگا

دھاگا ، تار ، ڈوری.

تھاگْنا

رکنا ، تھاکنا (رک)

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

تھانگ دار

رک : تھانْگی.

تھانگ داری

چری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت ، چوروں سے ساز باز

thug

ٹھگ

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

ٹِھنگْنائی

ٹھن٘گنا پن ، قد کا چھوٹا ہونے کی حالت.

تِھگّی

رک : تھگلی معنی نمبر ۱.

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

ٹھونگیں

ٹھون٘گ کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

ٹِھگنا

چھوٹے قد کا، گٹّا، لمبا کی ضد، ناٹا

تِھگْلی

پیوند، جوڑ

تِھگْلا

رک : تھگلی ، ٹکڑا.

تھیگْلی

تھگلی

ٹھیگْری

وہ چڑھاؤ جو پشم بڈی کے جوڑ کا ایک نرم اور اٹھا ہوا سرا ہے

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

ٹھونگ

چپا، تار کشی کے چرخ کے گھمانے کو چرخ کےاوپر تار کشی کی اُنگلی کا ٹہوکا

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

تَھنگی

سادھو

ٹِھنگی

چن٘گاری.

ٹِھنگا

رک : ٹھن٘گنا ، قد میں چھوٹا .

ٹھینگْنا

رک : ٹھن٘گنا ؛ ٹھگنا

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

ٹِھنگْنا

(قد یا شخص کے لئے) چھوٹا، پستہ، بونا

تِھگْلی لَگانا

۔(عو) کپڑے میں پیوند لگانا۔ جوڑ لگانا۔ خیمے میں تھِلگی لگادو۔ (کنایۃً) کہیں رسائی کرنا۔ کسی مقام کی خبر لانا۔ ؎ دیکھو آسمان میں تھِگلی لگانا۔

ٹِھنگْنی

ٹھن٘گنا کی تانیث

تِھگْنی کا ناچ نَچانا

رک : تگنی کا ناچ نچانا.

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

ٹھینْگا دِکھانا

ہاتھ کا انگوٹھا ٹیڑھا کرکے دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُحْران کے معانیدیکھیے

بُحْران

bohraanबोहरान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

بُحْران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)
  • (مجازاً) واقعات اور حالات کے سنگین مرحلے پر پہنچنے کی صورت حال

    مثال - حادثاتی فنڈ قحط، زلزلے وغیرہ جیسے دفعتاً آنے والے بحران میں استعمال کے لئے ہوتا ہے

  • (طب) وہ اختلال اور ہیجان جو شدت مرض کے باعث قوائے مدرکہ میں پیدا ہو

شعر

English meaning of bohraan

Noun, Masculine

  • extreme illness resulting in death, crisis of a disease, delirium
  • (Metaphorically) crisis, critical situation, critical moment

    Example - Hadsati fund qahat, zalzale waghaira jaise daf'atan aane wale bohran ke liye hota hai

  • (Medical) turbulence and mental disorder that arises in the mind due to the severity of the disease

बोहरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग की गंभीरता, बीमारी की असामान्य गंभीरता जो अचानक प्रकट हो या विशेष दिनों में जैसे तीसरे दिन या चौथे दिन (चिकित्सकों का विचार है कि इस परिस्थिती में प्रकृति बीमारी से लड़ती है जिसका परिणाम मौत या स्वास्थ में से कोई एक होता है)
  • ( लाक्षणिक) परिस्थितियों के गंभीर चरण पर पहुँचने की वर्तमान स्थिति, संकट, उथलपुथल, मंदी, जोखिम

    उदाहरण - हादसाती फ़ंड क़हत, ज़लज़ले वग़ैरा जैसे दफ़अतन आने वाले बोहरान के लिए होता है

  • (चिकित्सा) वह विकार एवं उत्तेजना जो बीमारी की गंभीरता के कारण मन में उत्पन्न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُحْران)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُحْران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone