تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بورْڈِن٘گ" کے متعقلہ نتائج

بورْڈِن٘گ

چرم سازی چمڑے کو رن٘گنے یا صاف کرنے کے لیے تختوں میں دبانے یا کسنے کا عمل

بورْڈِن٘گ ہاؤُس

درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ، اقامت گاہ، دارلاقامہ

بورْڈِن٘گ مَشِین

(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔

بورْڈِن٘گ سِسْٹَم

اسکولوں کے طلبہ کو تعلیم وتربیت کے لیے گھروں کے بجاے بورڈن٘گ ہاؤس میں رکھنے کا طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بورْڈِن٘گ کے معانیدیکھیے

بورْڈِن٘گ

boardingबोर्डिंग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

بورْڈِن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرم سازی چمڑے کو رن٘گنے یا صاف کرنے کے لیے تختوں میں دبانے یا کسنے کا عمل
  • درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ ، اقامت گاہ ، دارلاقامہ؛ بورڈنگ ہاؤس کا اختصار
  • کھانا ، طعام۔

Urdu meaning of boarding

  • Roman
  • Urdu

  • charm saazii cham.De ko rangne ya saaf karne ke li.e taKhto.n me.n dabaane ya kisne ka amal
  • darasgaaho.n me.n vo imaarat jis me.n talabaa ke taam vaqyaam ka intizaam hotaa hai, taam vaqyaam kii jagah, iqaamat gaah, daarlaaqaamaa; borDing haa.uus ka iKhatisaar
  • khaanaa, taam

بورْڈِن٘گ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بورْڈِن٘گ

چرم سازی چمڑے کو رن٘گنے یا صاف کرنے کے لیے تختوں میں دبانے یا کسنے کا عمل

بورْڈِن٘گ ہاؤُس

درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ، اقامت گاہ، دارلاقامہ

بورْڈِن٘گ مَشِین

(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔

بورْڈِن٘گ سِسْٹَم

اسکولوں کے طلبہ کو تعلیم وتربیت کے لیے گھروں کے بجاے بورڈن٘گ ہاؤس میں رکھنے کا طریقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بورْڈِن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بورْڈِن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone