تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blockade" کے متعقلہ نتائج
blockade کے لیے اردو الفاظ
blockade کے اردو معانی
اسم
- محاصرہ
- گھیرا
- ناکہ بندی، خصوصاً بندر گاہ یا ساحل کی، دشمن کے بحری جہازوں یا اس کی افواج کے ہاتھوں، تاکہ آمد و رفت کا راستہ بند کیا جا سکے
- قوت محاصرہ
- رکاوٹ (راستے کی)
- سد راہ
فعل متعدی
- محاصرہ کرنا
- جنگی بنیادوں پر ناکہ بندی کرنا
- گھیرا ڈالنا
- حائل ہونا
- مزاحم ہونا
blockade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुहासरा
- घेरा
- नाका बंदी, ख़ुसूसन बंदर-गाह या साहिल की, दुश्मन के बहरी जहाज़ों या उस की अफ़्वाज के हाथों, ताकि आमद-ओ-रफ़्त का रास्ता बंद किया जा सके
- क़ुव्वत-ए-मुहासरा
- रुकावट (रास्ते की)
- सद्द-ए-राह
सकर्मक क्रिया
- मुहासरा करना
- जंगी बुनियादों पर नाका बंदी करना
- घेरा डालना
- हाइल होना
- मुज़ाहिम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blockade)
blockade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔