تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blight" کے متعقلہ نتائج
blight کے لیے اردو الفاظ
blight کے اردو معانی
اسم
- پت روگ
- پھوئی
- پالا
- کنجوا
- پودوں وغیرہ پر کوئی خفیہ یا غیر واضح اثر جو ان کو تباہ کر دیتا ہے یا ان کی نشو و نما کو روک دیتا ہے
- پھپھوندی یا کوئی اور پودوں کی فطراتی بیماری
- پودوں اور درختوں کو لگ جانے والا کیڑا
- کوئی بھی پر اسرار اصل کی زہریلی ؍ ناگوار شے
- ہر وہ شے جس سے امیدیں، مستقبل اور نشو و نما مرجھا کے رہ جائے
- آشوب
فعل متعدی
- خراب اثر ڈالنا
- مرجھا دینا یا فرسودہ کر دینا
- جھلسا دینا
- ابھرنے نہ دینا
- مایوس کر دینا
فعل لازم
- نقصان اٹھانا (جیسے آشوب سے)
- جھلسنا
- پالا مار جانا
- آشوب ہونا
blight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पत-रोग
- फोई
- पाला
- कंज्वा
- पौदों वग़ैरा पर कोई खु़फ़िया या ग़ैर वाज़ेह असर जो उन को तबाह कर देता है या उन की नश्व-ओ-नुमा को रोक देता है
- फफूँदी या कोई और पौदों की फ़ुतराती बीमारी
- पौदों और दरख़्तों को लग जाने वाला कीड़ा
- कोई भी पुर असरार अस्ल की ज़हरीली / नागवार शय
- हर वो शय जिस से उम्मीदें, मुस्तक़बिल और नश्व-ओ-नुमा मुरझा के रह जाए
- आशोब
सकर्मक क्रिया
- ख़राब असर डालना
- मुरझा देना या फ़र्सूदा कर देना
- झुलसा देना
- उभरने न देना
- मायूस कर देना
अकर्मक क्रिया
- नुक़्सान उठाना (जैसे आशोब से)
- झुलसना
- पाला मार जाना
- आशोब होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلاغَت
کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا
بَلاغَت زا
جس سے بلاغت کے نکتے اور پہلو پیدا ہوں ، جس میں بلاغت کے لوازم پائے جاتے ہوں ، فصیح و بلیغ (کلام) .
بَلاغَت تَخْمِیر
جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blight)
blight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔